جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

بڑے اسلامی ملک نے اپنے شہریوں کیلئے حج منسوخ کردیا

datetime 4  جون‬‮  2021 |

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ جکارتہ نے اس سال اپنے شہریوں کے لیے حج سفر منسوخ کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان کوویڈ 19 سے وابستہ خدشات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ انڈونیشیا 20 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ آبادی والا سب سے بڑا مسلمان ملک ہے

جن میں سے 90 فی صد مسلمان ہیں۔قبل ازیں سعودی عرب نے کرونا ایس اوپیز اور سخت احتیاطی تدابیر کے تحت حج کے انتظامات کا اعلان کیا تھا۔وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا کہ مملکت انسانی صحت اور حفاظت کو اولین ترجیح دیتی ہے۔ سعودی عرب رواں سال فریضہ حج کی ادائی کے لیے تمام وسائل فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…