روس نے پاکستان سے چاول کی درآمد پر کئی سال سے عائد پابندی اٹھا لی
اسلام آباد (این این آئی)روس نے پاکستان سے چاول کی درآمد پر کئی سال سے عائد پابندی اٹھا لی۔ذرائع کے مطابق وزارت غذائی تحفظ کے ادارے ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن نے ایک سال کی محنت کے بعد کامیابی حاصل کی۔پاکستان کے چار یونٹس روس کو چاول برآمد کرسکیں گے۔دوسری جانب وائس آف ٹریڈرز کے چیئرمین… Continue 23reading روس نے پاکستان سے چاول کی درآمد پر کئی سال سے عائد پابندی اٹھا لی