ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ نے پانچ چینی کمپنیوں کو سیکورٹی رسک قرار دے دیا،پابندی کا عندیہ

datetime 19  جون‬‮  2021

امریکہ نے پانچ چینی کمپنیوں کو سیکورٹی رسک قرار دے دیا،پابندی کا عندیہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے سی سی ٹی وی کیمرے اورنگرانی کے آلات بنانے والی چینی کمپنیوں کو سیکیورٹی خطرہ قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی کی تجویز پیش کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن ( ایف سی سی)نے مواصلاتی اور نگرانی کے آلات بنانے والی 5 چینی… Continue 23reading امریکہ نے پانچ چینی کمپنیوں کو سیکورٹی رسک قرار دے دیا،پابندی کا عندیہ

ایک سال سے بیت الخلا میں مقیم خاتون کو مکان مل گیا

datetime 19  جون‬‮  2021

ایک سال سے بیت الخلا میں مقیم خاتون کو مکان مل گیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک سال سے بیت الخلا میں مقیم خاتون کو مکان مل گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے شہر پالاکڈ میں گزشتہ ایک برس سے خاتون بیت الخلا میں زندگی گزار رہی تھی، جس کی دنیا گھر تباہ ہونے اور بیٹی داماد کی… Continue 23reading ایک سال سے بیت الخلا میں مقیم خاتون کو مکان مل گیا

امتحان میں نمبرکم آنے پرسنگ دل باپ نے بیٹی کوقتل کرڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 19  جون‬‮  2021

امتحان میں نمبرکم آنے پرسنگ دل باپ نے بیٹی کوقتل کرڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

عمان(این این آئی )اردن میں ایک سنگ دل شخص نے اپنی 21 سالہ بیٹی کو محض اس وجہ سے جان سے مار ڈالا کہ اس کے یونیورسٹی کی ایک کلاس میں نمبرکم آئے تھے۔اس واقعے نے اردن کے عوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ شہریوں کو بیٹی کے قاتل اس… Continue 23reading امتحان میں نمبرکم آنے پرسنگ دل باپ نے بیٹی کوقتل کرڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

کھانسی کی آواز سن کر کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والی اے آئی ٹیکنالوجی تیار

datetime 18  جون‬‮  2021

کھانسی کی آواز سن کر کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والی اے آئی ٹیکنالوجی تیار

کینبرا(این این آئی )آسٹریلیا میں کھانسی کی آواز سن کر کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والی اے آئی ٹیکنالوجی تیارکرلی گئی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی کی تحقیق میں اس اے آئی ماڈل کے بارے میں بتایا گیا جو کھانسی کی آواز سے کووڈ کے اثرات کو سن سکے گا چاہے وہ بغیر علامات… Continue 23reading کھانسی کی آواز سن کر کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والی اے آئی ٹیکنالوجی تیار

برطانیہ کے بیت المقدس کو مقبوضہ علاقہ قرار دینے پر اسرائیل کا سخت احتجاج، وضاحت مانگ لی

datetime 18  جون‬‮  2021

برطانیہ کے بیت المقدس کو مقبوضہ علاقہ قرار دینے پر اسرائیل کا سخت احتجاج، وضاحت مانگ لی

لندن/مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی )برطانیہ نے قبوضہ بیت المقدس کومقبوضہ علاقہ قرار دیا ہے جس پرصہیونی ریاست نے برطانیہ سے سخت احتجاج کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی شہریت والی ایک اسرائیلی خاتون نے اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب اس نے اپنے پاسپورٹ کی تجدید کرائی تو اس کے کاغذات… Continue 23reading برطانیہ کے بیت المقدس کو مقبوضہ علاقہ قرار دینے پر اسرائیل کا سخت احتجاج، وضاحت مانگ لی

اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ میں متعدد ریکارڈز بن گئے

datetime 18  جون‬‮  2021

اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ میں متعدد ریکارڈز بن گئے

ابوظہبی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ میں متعدد ریکارڈز بن گئے۔ایک اننگز میں کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا اسکور، ایک میچ میں ٹیموں کا بہترین ایگری گیٹ اور کسی بھی بولر کی جانب سے ایک اننگز میں سب سے زیادہ… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ میں متعدد ریکارڈز بن گئے

فردوس عاشق اعوان رشتے کرانے والی آنٹی لگتی ہیں، نمرہ خان

datetime 18  جون‬‮  2021

فردوس عاشق اعوان رشتے کرانے والی آنٹی لگتی ہیں، نمرہ خان

کراچی (این این آئی) اداکارہ و ماڈل نمرہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق رشتے کرانے والی آنٹی لگتی ہیں۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نمرہ خان نے انکشاف کیا کہ میری پہلی جاب نیوز ایڈیٹر کی تھی، والدین کی خواہش تھی کہ میں کسی بھی طرح میڈیا جوائن کرلوں دوسری… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان رشتے کرانے والی آنٹی لگتی ہیں، نمرہ خان

پچاس لاکھ گھروں میں سے بلوچستان کوتو ایک گھر نہیں ملا،ہم اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں تو ہمیں غدار کہا جاتا ہے،ڈاکٹر شہناز کھل اسمبلی میں کر بول پڑیں

datetime 18  جون‬‮  2021

پچاس لاکھ گھروں میں سے بلوچستان کوتو ایک گھر نہیں ملا،ہم اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں تو ہمیں غدار کہا جاتا ہے،ڈاکٹر شہناز کھل اسمبلی میں کر بول پڑیں

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس میں بی این پی مینگل کی رکن اسمبلی ڈاکٹر شہناز نے بجٹ پر بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ اس ایوان میں ہوتا رہا ہے اس پر شرمندہ ہوں اختر جان مینگل کے چھ نکات پر وعدے کے باوجود عمل نہیں ہوا ہم نے دوسال… Continue 23reading پچاس لاکھ گھروں میں سے بلوچستان کوتو ایک گھر نہیں ملا،ہم اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں تو ہمیں غدار کہا جاتا ہے،ڈاکٹر شہناز کھل اسمبلی میں کر بول پڑیں

روزانہ 9 لاکھ ہیکرز پاکستان کی سرکاری و نیم سرکاری ویب سائٹ پر حملہ کرتے ہیں،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 18  جون‬‮  2021

روزانہ 9 لاکھ ہیکرز پاکستان کی سرکاری و نیم سرکاری ویب سائٹ پر حملہ کرتے ہیں،تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے دعوی کیا ہے کہ روزانہ 9 لاکھ ہیکرز پاکستان کی سرکاری و نیم سرکاری ویب سائٹ پر حملہ کرتے ہیں لیکن چونکہ ہمارا سسٹم اچھا ہے اس لیے وہ انہیں ناکام بنا دیتا ہے۔خصوصی گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق… Continue 23reading روزانہ 9 لاکھ ہیکرز پاکستان کی سرکاری و نیم سرکاری ویب سائٹ پر حملہ کرتے ہیں،تہلکہ خیز انکشاف