مسجد اقصیٰ کے صحن میں فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس میں جھڑپیں
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے بعد حرم قدسی میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فوج اور پولیس کے درمیان کئی گھنٹے تک جھڑپیں ہوتی رہیں۔اسرائیلی… Continue 23reading مسجد اقصیٰ کے صحن میں فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس میں جھڑپیں