پی ٹی آئی کے فرخ حبیب کا متکبرانہ رویہ پریس کانفرنس میں ورکر کو کہنی مار دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت فرخ حبیب کا متکبرانہ رویہ سامنے آ گیا،تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پریس کانفرنس کرنے کے لیے بیٹھا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔اسی دوران ایک نوجوان آتا ہے جو بظاہر ان کا ورکر ہے، فرخ حبیب کو موبائل… Continue 23reading پی ٹی آئی کے فرخ حبیب کا متکبرانہ رویہ پریس کانفرنس میں ورکر کو کہنی مار دی