پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

لاہور چڑیا گھر کا سانپ گھر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 19  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اہور(این این آئی) لاہور چڑیا گھر کا سانپ گھر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ،ٹھیکیدار نے مختلف اقسام کے سانپوں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سانپ گھر دیکھنے والوں کو 50 روپے کی ٹکٹ بھی لینی ہوگی ۔سانپ گھر میں رکھے گئے سانپ ویسے

تو وحشت کی نشانی ہے مگر سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بھی ہے۔چڑیا گھر انتظامیہ نے سانپ گھر کو 1 کروڑ 87 لاکھ ٹھیکے پر پرائیویٹ کردیا ٹھیکدار نے 50 روپے کی ٹکٹ لگانے کے ساتھ ساتھ سانپوں کی تعداد اقسام میں بھی اضافہ کردیا۔ٹھیکیدار کے مطابق سانپ گھر میں کوبرا، اژدھا، سنچورین، پائن سانپ شامل ہیں زیادہ تر سانپ پانی اور جنگلاتی ماحول کے عادی ہیں انکو گھرندوں میں رکھنا مشکل ترین مرحلہ ہیسانپوں کی تعداد میں اضافہ خوش ائندہ ہے لیکن 50 روپے کے ٹکٹ سے سیاحوں کی جیب پر اضافی بوجھ پڑ رہا جس کہ وجہ سے زیادہ افراد بیرونی مناظر سے ہی واپس لوٹ جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…