ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ضمنی الیکشن، تحریک انصاف امیدوار کے کاغذات مسترد کر دیے گئے

datetime 18  جون‬‮  2021

ضمنی الیکشن، تحریک انصاف امیدوار کے کاغذات مسترد کر دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے امیدوار قیصر بریار کے کاغذات مسترد کردیئے۔قیصر بریار کے کاغذات دہری شہریت رکھنے پر مسترد کئے گئے ، پی ٹی آئی امیدوار کو دو دن کے اندر اپیل دائر کرنے کی مہلت دیدی گئی ۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی… Continue 23reading ضمنی الیکشن، تحریک انصاف امیدوار کے کاغذات مسترد کر دیے گئے

بلوچستان کا بجٹ پیش ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان

datetime 18  جون‬‮  2021

بلوچستان کا بجٹ پیش ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں 10 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ صوبے میں ہیلتھ کارڈ اسکیم کے لیے 5.914 ارب روپے مختص کرنے کی بھی تجویز ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا584.083ارب کا بجٹ پیش کردیاگیا جس میں ترقیاتی مد میں… Continue 23reading بلوچستان کا بجٹ پیش ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان

مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

datetime 18  جون‬‮  2021

مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

ریاض(مانیٹرنگ)کئی سال تک مسجد نبویؐ میں امامت کے فرائض انجام دینے والے ممتاز خطیب اور امام شیخ حسین بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔ سعودی عرب کے سوشل میڈیا پر ان کے بیٹے شیخ حسین الشیخ نے اپنے والد کی وفات کی خبر شیئر کی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر تعزیت کا ایک سلسلہ چل… Continue 23reading مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا‎

datetime 18  جون‬‮  2021

ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی مزید مہنگی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری اعدادو شمار کے مطابق ملک بھر میں رواں ہفتے کےآخری کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 15پیسے مہنگا… Continue 23reading ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا‎

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کے داخلی دروازوں کو تالے لگا کر بند کردیا،کوئٹہ کی تمام اہم شاہراہیں بھی بند

datetime 18  جون‬‮  2021

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کے داخلی دروازوں کو تالے لگا کر بند کردیا،کوئٹہ کی تمام اہم شاہراہیں بھی بند

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کے داخلی دروازوں کو تالے لگا کر بند کردیا انتظامیہ کی جانب سے تالے کھولنے کی درخواست اپوزیشن ارکان نے تالے کھولنے سے انکار کردیا، اپوزیشن ارکان کی پولیس اور انتظامیہ سے تلخ کلامی، تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن… Continue 23reading بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کے داخلی دروازوں کو تالے لگا کر بند کردیا،کوئٹہ کی تمام اہم شاہراہیں بھی بند

دو سال میں پہلی بار ایل پی جی کی قیمت سرکاری قیمت سے تجاوز کر گئی

datetime 18  جون‬‮  2021

دو سال میں پہلی بار ایل پی جی کی قیمت سرکاری قیمت سے تجاوز کر گئی

لاہور(این این آئی)دو سال میں پہلی بار ایل پی جی کی قیمت سرکاری قیمت سے تجاوز کر گئی،ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو گرام کا اضافہ کر دیا گیا، آئندہ 24گھنٹوں میں مزید قیمت بڑھنے کا خدشہ ہے۔ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ جون… Continue 23reading دو سال میں پہلی بار ایل پی جی کی قیمت سرکاری قیمت سے تجاوز کر گئی

وزیراعلیٰ بلوچستان پر جوتا پھینکنے کی کوشش ،مظاہرین کا پولیس اہلکاروں کیساتھ مقابلہ ، بلوچستان اسمبلی کے شیشے ٹوٹ گئے

datetime 18  جون‬‮  2021

وزیراعلیٰ بلوچستان پر جوتا پھینکنے کی کوشش ،مظاہرین کا پولیس اہلکاروں کیساتھ مقابلہ ، بلوچستان اسمبلی کے شیشے ٹوٹ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن جماعتوں کے مشتعل کارکنان نے وزیراعلیٰ بلوچستان پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے  بلوچستان اسمبلی کے باہر بجٹ 2021-2022 کے حلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق احتجاج کے باعث بدمزگی ہوئی جس… Continue 23reading وزیراعلیٰ بلوچستان پر جوتا پھینکنے کی کوشش ،مظاہرین کا پولیس اہلکاروں کیساتھ مقابلہ ، بلوچستان اسمبلی کے شیشے ٹوٹ گئے

امریکا کا کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ ‎‎

datetime 18  جون‬‮  2021

امریکا کا کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ ‎‎

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ملاقات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ ترکی، کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی میں مرکزی کردار ادا کرے گا۔افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا کا عمل جاری ہے جو… Continue 23reading امریکا کا کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ ‎‎

آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر دراصل کتنی رقم کٹے گی ؟خبریں وائرل ہونے کے بعد ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے وضاحت کر دی

datetime 18  جون‬‮  2021

آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر دراصل کتنی رقم کٹے گی ؟خبریں وائرل ہونے کے بعد ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے وضاحت کر دی

کراچی(این این آئی)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر فیس کٹوتی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے دوران آن لائن رقم منتقلی پر چارجز ختم کردیے تھے۔ایک انٹرویومیں سیما کامل نے کہا کہ کورونا سے پہلے کوئی بینک رقم منتقلی پر 100 روپے اورکوئی 400 روپے تک لیتا تھا… Continue 23reading آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر دراصل کتنی رقم کٹے گی ؟خبریں وائرل ہونے کے بعد ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے وضاحت کر دی