ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا

datetime 18  جون‬‮  2021

برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سے270روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت153روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ تک مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان کو چھوتی رہی لیکن حالیہ دنوں میں مرغی کے گوشت… Continue 23reading برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 18  جون‬‮  2021

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم زیریں سندھ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سندھ،شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا اورجنوبی… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج کونامزد کر دیا گیا

datetime 18  جون‬‮  2021

سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج کونامزد کر دیا گیا

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلا مسلم جج نامزد کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق محمود جمال 2019 میں اونٹاریو اپیل کورٹ میں جج بنے تھے۔سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج محمود جمال یکم جولائی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔دوسری جانب امریکی سینیٹ نے… Continue 23reading سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج کونامزد کر دیا گیا

ڈرامہ ارطغرل غازی کے ہیرو سے فراڈ کرنے والے ملزم کو پھرگرفتار کر لیا گیا

datetime 18  جون‬‮  2021

ڈرامہ ارطغرل غازی کے ہیرو سے فراڈ کرنے والے ملزم کو پھرگرفتار کر لیا گیا

لاہور(این این آئی) پولیس نے معروف ترک ڈرامہ سیریل میں ارطغرل غازی کا کردار ادار کرنے والے اداکار انگین آلتان سے فراڈ کرنے والے ٹک ٹاکر ملزم کاشف ضمیر کو گرفتار کرلیا۔سی آئی اے پولیس اقبال ٹاؤن نے معروف ترک ڈرامہ سیریل میں ارطغرل غازی کا کردار ادار کرنے والے اداکار انگین آلتان سے فراڈ… Continue 23reading ڈرامہ ارطغرل غازی کے ہیرو سے فراڈ کرنے والے ملزم کو پھرگرفتار کر لیا گیا

بڑی ٹرانزیکشن پر اب کتنے روپے چارج ہوں گے ، اسٹیٹ بینک نے واضح کر دیا

datetime 18  جون‬‮  2021

بڑی ٹرانزیکشن پر اب کتنے روپے چارج ہوں گے ، اسٹیٹ بینک نے واضح کر دیا

لاہور( این این آئی)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے ایک ماہ میں آن لائن فنڈز ٹرانسفر کی بڑی ٹرانزیکشن پر زیادہ سے زیادہ 200 روپے چارج ہوں گے،ایسا کوئی قانون نہیں کہ بینک بالغ لڑکی گارنٹی نہ لے ،گھریلو خاتون کا صرف شناختی کارڈ پر اکائونٹ کھل سکتا ہے ۔ نجی ٹی وی سے… Continue 23reading بڑی ٹرانزیکشن پر اب کتنے روپے چارج ہوں گے ، اسٹیٹ بینک نے واضح کر دیا

تحریک انصاف کے رہنما پر فائرنگ ، اہلیہ جاں بحق

datetime 18  جون‬‮  2021

تحریک انصاف کے رہنما پر فائرنگ ، اہلیہ جاں بحق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلشن معمار میں موٹرسائیکل سوار ملزمان کی کار پر فائرنگ سےزخمی ہونے والی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی اہلیہ دوران علاج چل بسیں ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب گلشن معمار کے علاقے ناردرن بائی پاس افغان بستی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کی کار پر… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما پر فائرنگ ، اہلیہ جاں بحق

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی

datetime 18  جون‬‮  2021

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج آندھی کے ساتھ معتدل بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے دیگر شہروں میں بھی بادلوں کے ڈیرے ہیں اور کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق محکمہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے کراچی میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی

شاہنواز دھانی نے سرفراز احمد کو رن آؤٹ کرنے کی کوشش کے بعد معافی مانگ کر شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے

datetime 18  جون‬‮  2021

شاہنواز دھانی نے سرفراز احمد کو رن آؤٹ کرنے کی کوشش کے بعد معافی مانگ کر شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے

ابو ظہبی(این این آئی)ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو رن آؤٹ کرنے کی کوشش کے بعد ان سے معافی مانگ کر شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ابو ظبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور… Continue 23reading شاہنواز دھانی نے سرفراز احمد کو رن آؤٹ کرنے کی کوشش کے بعد معافی مانگ کر شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے

ویکسین لگوانے والوں کوبڑی بڑی آفرز ہونے لگیں،لاکھوں ڈالر مالیت کا فلیٹ دینے کی پیش کش

datetime 18  جون‬‮  2021

ویکسین لگوانے والوں کوبڑی بڑی آفرز ہونے لگیں،لاکھوں ڈالر مالیت کا فلیٹ دینے کی پیش کش

بینکاک(این این آئی)تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور ہانگ کانگ نے ویکسین لگوانے پر لاکھوں ڈالر کے فلیٹ سمیت قیمتی انعامات دینے کی پیش کش کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے بچانے کیلیے دنیا بھر میں ویکسینیشن کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے لیکن جعلی پروپیکنڈوں اور افواہوں کے باعث کئی ممالک… Continue 23reading ویکسین لگوانے والوں کوبڑی بڑی آفرز ہونے لگیں،لاکھوں ڈالر مالیت کا فلیٹ دینے کی پیش کش