برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سے270روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت153روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ تک مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان کو چھوتی رہی لیکن حالیہ دنوں میں مرغی کے گوشت… Continue 23reading برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا