ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک میں5Gکب لانچ ہو گی ، وفاقی وزیر آئی ٹی نے تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 18  جون‬‮  2021

ملک میں5Gکب لانچ ہو گی ، وفاقی وزیر آئی ٹی نے تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ اگلے سال دسمبر میں 5 جی پاکستان میں لانچ ہوجائے گا، ہم نے موبائل فونز خود بنانا شروع کردیا ہے ، ہماری خواہش ہے کہ لوگ سستے اسمارٹ فونز استعال کرسکیں۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے… Continue 23reading ملک میں5Gکب لانچ ہو گی ، وفاقی وزیر آئی ٹی نے تاریخ کا اعلان کر دیا

منہ ٹیڑھا کرکے انگریزی بولنے سے کرپشن کے داغ نہیں دھلیں گے،حماد اظہر کا بلاول بھٹو کو جواب

datetime 18  جون‬‮  2021

منہ ٹیڑھا کرکے انگریزی بولنے سے کرپشن کے داغ نہیں دھلیں گے،حماد اظہر کا بلاول بھٹو کو جواب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زر داری کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کے داغ منہ ٹیڑھا کرکے انگریزی بولنے سے دھل نہیں جائیں گے،ہمیں آج نابالغ لیکچر ملا، جنہوں نے کبھی کاروبار نہیں کیا وہ بتائیں رہے ہیں معیشت کیسے چلانی… Continue 23reading منہ ٹیڑھا کرکے انگریزی بولنے سے کرپشن کے داغ نہیں دھلیں گے،حماد اظہر کا بلاول بھٹو کو جواب

ملک میں سستی بجلی ملے گئی تو مستقبل میں مہنگائی بھی کم ہوگی، وزیراعظم عمران خان

datetime 18  جون‬‮  2021

ملک میں سستی بجلی ملے گئی تو مستقبل میں مہنگائی بھی کم ہوگی، وزیراعظم عمران خان

داسو (آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی ہر طرح مہنگائی لے کر آتی ہے،ملک میں سستی بجلی ملے گئی تو مستقبل میں مہنگائی بھی کم ہوگی، داسو ڈیم سے سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی سے صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے ضلع… Continue 23reading ملک میں سستی بجلی ملے گئی تو مستقبل میں مہنگائی بھی کم ہوگی، وزیراعظم عمران خان

چینی کمپنی نے 28 گھنٹوں میں 10 منزلہ عمارت تعمیر کرکے دنیا کو حیران کر دیا‎

datetime 18  جون‬‮  2021

چینی کمپنی نے 28 گھنٹوں میں 10 منزلہ عمارت تعمیر کرکے دنیا کو حیران کر دیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں صرف 28 گھنٹوں میں ایک دس منزلہ رہائشی عمارت کھڑی کردی گئی جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ لیکن یاد رہے کہ عمارت کے کمرے اور گوشے پہلے سے ہی ایک بہت بڑے کارخانے میں ڈھالے جاتے ہیں اور انہیں ٹرکوں پر رکھ کر عمارت کے مقام تک لے… Continue 23reading چینی کمپنی نے 28 گھنٹوں میں 10 منزلہ عمارت تعمیر کرکے دنیا کو حیران کر دیا‎

پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کلو فروخت ہونے والے دنیا کے مہنگے ترین آم، باغ کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی گارڈز اور کتے تعینات‎

datetime 18  جون‬‮  2021

پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کلو فروخت ہونے والے دنیا کے مہنگے ترین آم، باغ کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی گارڈز اور کتے تعینات‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کے مہنگے ترین آم فی کلو کی قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے جی دنیا میں آموں کی ایسی قسم جس کی فی کلو قیمت پاکستانی پانچ لاکھ روپے سے زائد ہے ۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش میں دنیا کے مہنگے ترین آموں کی کاشت… Continue 23reading پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کلو فروخت ہونے والے دنیا کے مہنگے ترین آم، باغ کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی گارڈز اور کتے تعینات‎

75سال سے انصاف کیلئے در بدر مالک کو بالآخر 75سال بعد لاہور ہائیکورٹ سے انصاف مل گیا ‎

datetime 18  جون‬‮  2021

75سال سے انصاف کیلئے در بدر مالک کو بالآخر 75سال بعد لاہور ہائیکورٹ سے انصاف مل گیا ‎

لاہور(این این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے 75 سال پرانا زمین کے تنازع کا فیصلہ سناتے ہوئے نامو بی بی کی 119 کنال 11 مرلے کی زمین پر سول کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی۔جسٹس ساجد محمود نے 8صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ سنایا کہ درخواست گزار کے مطابق وہ 1946سے1960… Continue 23reading 75سال سے انصاف کیلئے در بدر مالک کو بالآخر 75سال بعد لاہور ہائیکورٹ سے انصاف مل گیا ‎

نجی ہسپتال میں کورونا کے مریض کا 18 دن کے علاج کا خرچہ 29 لاکھ سے زائد۔۔۔ہسپتال کا بل کی ادائیگی کے بغیر میت دینے سے انکار‎

datetime 18  جون‬‮  2021

نجی ہسپتال میں کورونا کے مریض کا 18 دن کے علاج کا خرچہ 29 لاکھ سے زائد۔۔۔ہسپتال کا بل کی ادائیگی کے بغیر میت دینے سے انکار‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں کرونا وائرس کے علاج کے دوران ہلاک ہونے والے ایک مریض کے لواحقین نے دعویٰ کیا ہے کہ 18 روزہ علاج کے دوران روم رینٹ، آئی سی یو، ادویات، ٹیسٹ وغیرہ پر ان کے 29 لاکھ روپے خرچ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے رہائشی… Continue 23reading نجی ہسپتال میں کورونا کے مریض کا 18 دن کے علاج کا خرچہ 29 لاکھ سے زائد۔۔۔ہسپتال کا بل کی ادائیگی کے بغیر میت دینے سے انکار‎

دوست دوست نہ رہا عمران خان بزدل حکمران ہیں ، اگر انصاف نہ ملا تو اگلا ہدف اسلام آباد ہو گا ، طاہر القادری کی دھمکی ‎

datetime 18  جون‬‮  2021

دوست دوست نہ رہا عمران خان بزدل حکمران ہیں ، اگر انصاف نہ ملا تو اگلا ہدف اسلام آباد ہو گا ، طاہر القادری کی دھمکی ‎

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ڈاکٹر طاہر القادری نے ظالموں کی حکومت میں انصاف ملنا ناممکن قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سبراہ تحریک مہناج القرآن ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل کے وقت عمران خان ہمارے ساتھ کھڑے تھے اور انصاف دلانے کا وعدہ کیا تھا انصاف تو دور کی بات انہوں نےشہداء… Continue 23reading دوست دوست نہ رہا عمران خان بزدل حکمران ہیں ، اگر انصاف نہ ملا تو اگلا ہدف اسلام آباد ہو گا ، طاہر القادری کی دھمکی ‎

صبا قمر کا مفتی عزیز الرحمان معاملے پر ردعمل‎ مفتی عزیز الرحمان نےصبا قمر کےخلاف “توہین مذہب” کا فتویٰ دیا تھا

datetime 18  جون‬‮  2021

صبا قمر کا مفتی عزیز الرحمان معاملے پر ردعمل‎ مفتی عزیز الرحمان نےصبا قمر کےخلاف “توہین مذہب” کا فتویٰ دیا تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مفتی عزیز الرحمان کی شادگرد کیساتھ نامناسب ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معروف پاکستان اداکارہ صباقمر نے اپنے ردعمل دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر قرآنی آیات شیئر کی ہےجس کا ترجمہ ہے کہ ’’ اللہ تعالی جسے چاہتا ہے… Continue 23reading صبا قمر کا مفتی عزیز الرحمان معاملے پر ردعمل‎ مفتی عزیز الرحمان نےصبا قمر کےخلاف “توہین مذہب” کا فتویٰ دیا تھا