ملک میں5Gکب لانچ ہو گی ، وفاقی وزیر آئی ٹی نے تاریخ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ اگلے سال دسمبر میں 5 جی پاکستان میں لانچ ہوجائے گا، ہم نے موبائل فونز خود بنانا شروع کردیا ہے ، ہماری خواہش ہے کہ لوگ سستے اسمارٹ فونز استعال کرسکیں۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے… Continue 23reading ملک میں5Gکب لانچ ہو گی ، وفاقی وزیر آئی ٹی نے تاریخ کا اعلان کر دیا