منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 18  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم زیریں سندھ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج

سندھ،شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا اورجنوبی پنجاب میں آ ندھی /تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ گلگگت بلتستان اور کشمیر کے کچھ اضلاع میں بھی تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ ملک کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ آج اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر چند مقامات پرآندھی / تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہےتاہم ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،زیریں سندھ ،جنوبی پنجاب اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سےزیادہ بارش (ملی میٹر): خیبر پختونخوا: بالائی دیر 08، کالام 04، مالم جبہ02، میر کھنی 01، سندھ:مٹھی 07، بدین 02، گلگت بلتستان: بگروٹ06 ، بابو سر 05، ہنزہ 04،بونجی 01 اور پنجاب: بھکر میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت47 ، سبی44، نوکنڈی اور دالبندین میں41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…