ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت اپنے ایٹمی مواد کی سیکیورٹی کے لیے اپنے انتظامات کو بہتر بنائے،پاکستان کا انتباہ

datetime 17  جون‬‮  2021

بھارت اپنے ایٹمی مواد کی سیکیورٹی کے لیے اپنے انتظامات کو بہتر بنائے،پاکستان کا انتباہ

ا سلام آباد (آن لائن) پاکستان نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں مزید جارحیت سے گریز کرے کیونکہ اس سے خطے کے امن وسلامتی کوخطرہ لاحق ہوسکتا ہے،بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں اپنی غیر قانونی اور تخریبی کارروائیوں کا جائزہ لے اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی مکمل… Continue 23reading بھارت اپنے ایٹمی مواد کی سیکیورٹی کے لیے اپنے انتظامات کو بہتر بنائے،پاکستان کا انتباہ

اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 17  جون‬‮  2021

اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 20 کلو میٹر ریکارڈکی گئی، جس کا مرکز مینگورہ سے 20 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔زلزلہ… Continue 23reading اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

بیرون ملک سفر کے خواہشمند پاکستانیوں کو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بارے میں بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 17  جون‬‮  2021

بیرون ملک سفر کے خواہشمند پاکستانیوں کو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بارے میں بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(این این آئی)بیرون ملک سفر کے خواہشمند پاکستانیوں کو ایسٹرا زینیکا کی پہلی خوراک پر بھی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔اکثر شہری ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا چکے ہیں لیکن بیرون سفر کے لیے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی شرط کے باعث سفر نہیں کرسکتے کیونکہ ویکسین کی مکمل دونوں ڈوز کے بعد ہی سرٹیفکیٹ… Continue 23reading بیرون ملک سفر کے خواہشمند پاکستانیوں کو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بارے میں بڑی خوشخبری سنا دی گئی

گھی ملوں نے ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی دیدی

datetime 17  جون‬‮  2021

گھی ملوں نے ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی دیدی

لاہور(این این آئی) گھی ملوں نے ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔پاکستان وناسپتی مینوفیکچر ایسوی ایشن نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو خط کے ذریعے اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا۔ سابق چیئرمین شیخ امجد رشید نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو گھی ملیں بند کردیں… Continue 23reading گھی ملوں نے ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی دیدی

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 17  جون‬‮  2021

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 1500روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں 57ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1798ڈالر ہو گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل… Continue 23reading سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

ہدف بھکاریوں کی فوج بنانے کا نہیں بلکہ ترقی کرنے والوں کی فوج بنانے کا ہونا چاہیے، شہبازشریف

datetime 17  جون‬‮  2021

ہدف بھکاریوں کی فوج بنانے کا نہیں بلکہ ترقی کرنے والوں کی فوج بنانے کا ہونا چاہیے، شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن )قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں وسائل کی کمی نہیں، ملک اگر ایٹمی طاقت بن سکتا ہے تو کچھ بھی کر سکتا ہے، موجودہ حکومت کے تین سالوں میں ہرپاکستانی کے ذمہ فی کس قرض پونے 2 لاکھ روپے تک پہنچ چکا ہے،کیا کوئی قوم اس طرح… Continue 23reading ہدف بھکاریوں کی فوج بنانے کا نہیں بلکہ ترقی کرنے والوں کی فوج بنانے کا ہونا چاہیے، شہبازشریف

پنجاب پولیس کا مفتی عزیز الرحمان کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان، گرفتاری کا حکم دے دیا

datetime 17  جون‬‮  2021

پنجاب پولیس کا مفتی عزیز الرحمان کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان، گرفتاری کا حکم دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ +این این آئی) پنجاب پولیس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ میں کہا گیا کہ لاہور پولیس کو مقدمہ درج کرنے اور مجرم کی گرفتاری کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے، قانون اپنا راستہ اپنائے گا، شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں ایک مدرسہ کے عمر… Continue 23reading پنجاب پولیس کا مفتی عزیز الرحمان کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان، گرفتاری کا حکم دے دیا

اب کوئی ایسی ویڈیو نہیں بناؤں گا، خواتین کو ہراساں کرنے والے یوٹیوبر نے معافی مانگ لی

datetime 17  جون‬‮  2021

اب کوئی ایسی ویڈیو نہیں بناؤں گا، خواتین کو ہراساں کرنے والے یوٹیوبر نے معافی مانگ لی

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ +این این آئی) گوجرانوالہ پولیس نے بغیراجازت عوامی مقامات پر ویڈیوز بناکر خواتین کرہراساں کرنے کے الزام میں ایک یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا۔ملزم مذاق کے نام پر خواتین کو مختلف باتوں پر ہراساں کرتا تھا اور گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر اس پر خوب تنقید کی جارہی تھی اور پولیس سے… Continue 23reading اب کوئی ایسی ویڈیو نہیں بناؤں گا، خواتین کو ہراساں کرنے والے یوٹیوبر نے معافی مانگ لی

میں پاکستان کے لئے کسی کے بھی گھٹنے پکڑنے کو تیار ہوں

datetime 17  جون‬‮  2021

میں پاکستان کے لئے کسی کے بھی گھٹنے پکڑنے کو تیار ہوں

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آئندہ مالی سال 2021-22کا بجٹ کو غریب کے ساتھ مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غریب کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے ، بجٹ منظور نہیں ہونے دینگے اور اس کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن جائینگے ،… Continue 23reading میں پاکستان کے لئے کسی کے بھی گھٹنے پکڑنے کو تیار ہوں