ایک اور ٹرین خوفناک حادثے کا شکار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)کوٹری ریلوے سٹیشن کے قریب مال گاڑی کی سات بوگیاں ڈی ریل ہو گئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوٹری ریلوے سٹیشن کے قریب مال گاڑی کو حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے آیا اور تین بوگیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، حادثے میں ٹرین ڈرائیور اور فائر مین معمولی زخمی ہو… Continue 23reading ایک اور ٹرین خوفناک حادثے کا شکار