جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

datetime 16  جون‬‮  2021

حمزہ شہباز کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے العریبیہ اور رمضان شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے حمزہ شہباز شریف کو 24 جون کو طلب کیا ہے،ان پر 25 ارب روپے کی منی… Continue 23reading حمزہ شہباز کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

کورونا ویکسی نیشن کرائو بچھڑا مفت لے جائو

datetime 16  جون‬‮  2021

کورونا ویکسی نیشن کرائو بچھڑا مفت لے جائو

بنکاک(این این آئی)ویکسی نیشن کرائو اور بچھڑا لے جائو، تھائی لینڈ میں کورونا ویکسی نیشن مہم کامیاب کرانے کے لیے منفرد پیش کش مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کے شمالی ضلع میں ویکسین لگوانے والوں میں جوش و خروش بڑھ رہا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے ہر ہفتے 50 ہزار پاکستانی روپے… Continue 23reading کورونا ویکسی نیشن کرائو بچھڑا مفت لے جائو

ایک ہاتھ سے بچے کو تھامے خاتون کا دوسرے ہاتھ سے شاندار کیچ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 16  جون‬‮  2021

ایک ہاتھ سے بچے کو تھامے خاتون کا دوسرے ہاتھ سے شاندار کیچ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کیلی فورنیا(این این آئی)میجر لیگ بیس بال میں ہونے والے میچ کے دوران خاتون تماشائی نے ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو کی خاص بات یہ تھی کہ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی لیکزی وِٹمورکے ایک ہاتھ میں ان کا تین ماہ کا بیٹا… Continue 23reading ایک ہاتھ سے بچے کو تھامے خاتون کا دوسرے ہاتھ سے شاندار کیچ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اپنے عملے کی جاسوسی کرنے پر معروف کمپنی کو10 لاکھ یورو جرمانہ

datetime 16  جون‬‮  2021

اپنے عملے کی جاسوسی کرنے پر معروف کمپنی کو10 لاکھ یورو جرمانہ

پیرس (این این آئی)فرانسیسی عدالت نے فرنیچربنانے والی معروف سویڈش کمپنی آئیکیا کو اپنے عملے کی جاسوسی کرنے الزام میں 10 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق آئیکیا فرانس پر الزام تھا کہ وہ اپنے عملے کی ذاتی معلومات جمع کرنے کے لیے نجی جاسوسوں اور پولیس کی مدد حاصل کرتی ہے۔کمپنی… Continue 23reading اپنے عملے کی جاسوسی کرنے پر معروف کمپنی کو10 لاکھ یورو جرمانہ

سعودی علاقے الاحسا میں بوسیدہ مکان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے گئے

datetime 16  جون‬‮  2021

سعودی علاقے الاحسا میں بوسیدہ مکان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے گئے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے جنوب مشرقی علاقے الاحسا میں ایک خستہ حال اور بوسیدہ مکان کی دیواروں پر مقامی فنون لطیفہ، ثقافتی نمونوں اور آرٹ کے منفرد نمونے تیار کرکے مکان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے۔ بوسیدہ مکان کی دیواروں پر بنائے جانے والے نقوش نے اسے ازمہ رفتہ کے مکاناتوں… Continue 23reading سعودی علاقے الاحسا میں بوسیدہ مکان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے گئے

برطانوی سائنسدانوں کا کوویڈ الارم بنانے کا دعویٰ

datetime 16  جون‬‮  2021

برطانوی سائنسدانوں کا کوویڈ الارم بنانے کا دعویٰ

لندن (این این آئی)برطانوی سائنسدانوں نے کوویڈ الارم بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ دے گا۔لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن اور ڈرہم یونیورسٹی نے اس حوالے سے دعویٰ کیا کہ مذکورہ الارم ڈیوائس کا نتیجہ 98 سے 100 فیصد درست ہوگا۔یہ الارم طیاروں، کلاس رومز، کئیر… Continue 23reading برطانوی سائنسدانوں کا کوویڈ الارم بنانے کا دعویٰ

مفتی عزیز الرحمان کی شاگرد کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس بھی حرکت میں آگئی‎‎

datetime 16  جون‬‮  2021

مفتی عزیز الرحمان کی شاگرد کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس بھی حرکت میں آگئی‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مفتی عزیز الرحمن کی شاگرد سے نامناسب عمل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس لاہور کے علاقے صدر میں قائم مدرسے میں پہنچ گئی۔ پولیس نے کہا ہے کہ مدرسے میں نہ تو مفتی عزیز الرحمان موجود ہیں اور نہ ہی متاثرہ طالب علم صابر شاہ ملا ہے۔نجی ٹی جیو… Continue 23reading مفتی عزیز الرحمان کی شاگرد کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس بھی حرکت میں آگئی‎‎

مفتی عزیز الرحمان کی مزید شرمناک ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل

datetime 16  جون‬‮  2021

مفتی عزیز الرحمان کی مزید شرمناک ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے شاگرد کے ساتھ سامنے آنے والی ویڈیو پر معروف عالمِ دین مفتی عزیز الرحمان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ان کی مزید شرمناک ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہیں، یہ ویڈیو مدرسہ کے دارالافتاء میں بنائی گئی ہیں۔ ایک ویڈیو میں مفتی عزیز الرحمان اخبارات کے… Continue 23reading مفتی عزیز الرحمان کی مزید شرمناک ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل

مفتی عزیز الرحمان کی شاگرد کیساتھ نامناسب ویڈیو، جے یو آئی کا موقف بھی آگیا‎

datetime 16  جون‬‮  2021

مفتی عزیز الرحمان کی شاگرد کیساتھ نامناسب ویڈیو، جے یو آئی کا موقف بھی آگیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعیت علماء اسلام ف (جے یو آئی) کے رہنما مفتی عزیز الرحمان کی نامناسب ویڈیو سامنے آنے کے بعدپارٹی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔ جے یو آئی لاہور کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مفتی عزیز الرحمان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں پارٹی… Continue 23reading مفتی عزیز الرحمان کی شاگرد کیساتھ نامناسب ویڈیو، جے یو آئی کا موقف بھی آگیا‎