جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

جمعرات کے دن تمام شاپنگ مالز بند رہیں گے ، حکومت نے واضح اعلان کر دیا

datetime 16  جون‬‮  2021

جمعرات کے دن تمام شاپنگ مالز بند رہیں گے ، حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کے تمام مالز جمعرات کے روز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہاگیا کہ اتوار کے روز بلیو ایریا ، ایف ٹین ، میلوڈی مارکیٹ ، ای الیون ، ایف ایٹ بند رہیں گے ۔ آئی ایٹ… Continue 23reading جمعرات کے دن تمام شاپنگ مالز بند رہیں گے ، حکومت نے واضح اعلان کر دیا

کرسٹیانو رونالڈو کی وجہ سے کوکا کولا کو اربوں ڈالرزکا نقصان

datetime 16  جون‬‮  2021

کرسٹیانو رونالڈو کی وجہ سے کوکا کولا کو اربوں ڈالرزکا نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران میز پر رکھی کوکا کولا کی 2 بوتلیں ہٹا دیں جس کی وجہ سے کمپنی کو 4ارب ڈالرز نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق یورپی فٹ بال چیمپئن شپ میں 36 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے چیک… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو کی وجہ سے کوکا کولا کو اربوں ڈالرزکا نقصان

اگلی مرتبہ بجٹ کی کتاب عمران خان کے منہ پر لگے گی

datetime 16  جون‬‮  2021

اگلی مرتبہ بجٹ کی کتاب عمران خان کے منہ پر لگے گی

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ بجٹ کی کتاب ملیکہ بخاری نہیں بلکہ عمران خان کے منہ پر لگنی چاہئیے تھی۔ اگلی مرتبہ بجٹ کی کتاب عمران خان کے منہ پر لگے گی۔ اسمبلی کا ماحول بہتر بنانے کی زیادہ ذمہ داری حکومت پر ہوتی… Continue 23reading اگلی مرتبہ بجٹ کی کتاب عمران خان کے منہ پر لگے گی

انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلے کے خواہشمند طلبا و طالبات کو بڑی رعایت فراہم ، شفقت محمود کی زیر صدار ت اجلاس میں اہم فیصلے

datetime 16  جون‬‮  2021

انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلے کے خواہشمند طلبا و طالبات کو بڑی رعایت فراہم ، شفقت محمود کی زیر صدار ت اجلاس میں اہم فیصلے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدار ت اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ تمام طلبہ جنکا انٹرمیڈیٹ کا امتحان ہو چکا ہوگا یا ابھی ہونا ہوگا، ان سب کو ای کیٹ امتحان/انجینئرنگ کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی زیر… Continue 23reading انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلے کے خواہشمند طلبا و طالبات کو بڑی رعایت فراہم ، شفقت محمود کی زیر صدار ت اجلاس میں اہم فیصلے

چینی کے بعد دودھ مہنگا ہونے کے پیچھے بھی مافیا ملوث نکلا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 16  جون‬‮  2021

چینی کے بعد دودھ مہنگا ہونے کے پیچھے بھی مافیا ملوث نکلا، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے ڈیری سیکٹر میں ڈیری فارمر ایسوسی ایشنز کی مبینہ کارٹیلائزیشن اور کمپٹیشن مخالف سرگرمیوں کے حوالے سے تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔سی سی پی انکوائری میں ڈیری سیکٹر میں گٹھ جوڑ اور پرائس فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ انکوائری کمیٹی نے ڈیری اینڈ کیٹل… Continue 23reading چینی کے بعد دودھ مہنگا ہونے کے پیچھے بھی مافیا ملوث نکلا، تہلکہ خیز انکشافات

میٹر و بسوں کے اے سی خراب ہوگئے بسوں کو کھڑکیاں کھول کر چلایا جانے لگا

datetime 16  جون‬‮  2021

میٹر و بسوں کے اے سی خراب ہوگئے بسوں کو کھڑکیاں کھول کر چلایا جانے لگا

لاہور(این این آئی) میٹرو بسوں کے اے سی خراب ہوگئے ، بسوں کو کھڑکیاں کھول کر چلایا جانے لگا ہے ۔ بسوں میں گرمی کے باعث شہریوں کو اے سی کی بجائے کھڑکیوں سے ہوا دی جانے لگی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اس وقت میٹرو بسوں کے 62 کے فلیٹ میں سے 52… Continue 23reading میٹر و بسوں کے اے سی خراب ہوگئے بسوں کو کھڑکیاں کھول کر چلایا جانے لگا

منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کا معاملہ نوازشریف اور قانونی ٹیم نے شہبازشریف کو کیا حیران کن مشورہ دیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  جون‬‮  2021

منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کا معاملہ نوازشریف اور قانونی ٹیم نے شہبازشریف کو کیا حیران کن مشورہ دیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(این این آئی )منی لانڈرنگ کیس سے متعلق پارٹی قائد نوازشریف نے شہباز شریف کوایف آئی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ایف آئی اے میں پیشی کے معاملے سے متعلق شہبازشریف اورپارٹی قائد نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ایف آئی اے میں پیشی کے… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کا معاملہ نوازشریف اور قانونی ٹیم نے شہبازشریف کو کیا حیران کن مشورہ دیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

میٹرک اور انٹر کے ناکام طلبا کو اضافی نمبرزدینے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2021

میٹرک اور انٹر کے ناکام طلبا کو اضافی نمبرزدینے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سال نویں اور فرسٹ ائیر کے امتحانات جولائی اور اگست میںمنعقد کئے جائیں گے جبکہ اس سال پریکٹیکل امتحانات بھی لئے جائیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ امتحانات اختیاری مضامین کے ہی ہوں… Continue 23reading میٹرک اور انٹر کے ناکام طلبا کو اضافی نمبرزدینے کا فیصلہ

قومی اسمبلی میں ہلڑ بازی اور گالم گلوچ حکومت اور اپوزیشن کے 3،3اراکین پر پابندی عائد

datetime 16  جون‬‮  2021

قومی اسمبلی میں ہلڑ بازی اور گالم گلوچ حکومت اور اپوزیشن کے 3،3اراکین پر پابندی عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت کمیٹی نے انکوائری مکمل کرلی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں نازیبا زبان استعمال کرنے والے اراکین کو اجلاس میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پابندی کا سامنا کرنے والے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ہلڑ بازی اور گالم گلوچ حکومت اور اپوزیشن کے 3،3اراکین پر پابندی عائد