جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر خزانہ شوکت ترین نے پی ٹی آئی حکومت کیساتھ آئی ایم ایف کی بے رخی کی وجہ بتا دی

datetime 16  جون‬‮  2021

وزیر خزانہ شوکت ترین نے پی ٹی آئی حکومت کیساتھ آئی ایم ایف کی بے رخی کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ڈالرختم ہونے کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، آئی ایم ایف اس بار پاکستان کے ساتھ فرینڈلی نہیں تھا، اس بار ہمیں آئی ایم ایف کی کڑوی گولی کھانا پڑی، آئی ایم ایف نے شرح سود 13.25 فیصد تک لے… Continue 23reading وزیر خزانہ شوکت ترین نے پی ٹی آئی حکومت کیساتھ آئی ایم ایف کی بے رخی کی وجہ بتا دی

ن لیگی رہنما نےپی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کی گاڑی کو ٹکر مار دی

datetime 16  جون‬‮  2021

ن لیگی رہنما نےپی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کی گاڑی کو ٹکر مار دی

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ نے ن لیگی ایم این اے پر اپنی گاڑی کو ٹکر مارنے کا الزام لگا دیا ۔ انہونے کہاکہ ن لیگی ایم این اے اقبال بوسال نے میری گاڑی کو ٹکر ماری،میری گاڑی پارکنگ میں کھڑی تھی۔ عالیہ حمزہ نے کہاکہ ن لیگی اپنا غصہ ہماری گاڑیوں… Continue 23reading ن لیگی رہنما نےپی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کی گاڑی کو ٹکر مار دی

قانون سے بالا تر کوئی نہیں اگر میں بھی قانون توڑوں تو میرے خلاف ایکشن لیں ورنہ میں ایکشن لوں گا،وزیراعظم عمران خان کی پولیس کو سخت ہدایات

datetime 16  جون‬‮  2021

قانون سے بالا تر کوئی نہیں اگر میں بھی قانون توڑوں تو میرے خلاف ایکشن لیں ورنہ میں ایکشن لوں گا،وزیراعظم عمران خان کی پولیس کو سخت ہدایات

اسلا م اباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قاقتوروں اور قا نون توڑنے والوں کے لئے پولیس کو سخت ہو نا چاہیے نہ کہ کمزور طبقے کیلئے،قانون سے بالا تر کوئی نہیں اگر میں بھی قانون توڑوں تو میرے خلاف ایکشن لیں ورنہ میں ایکشن لوں گا، قانون کی عملداری قاقتوار لوگوں… Continue 23reading قانون سے بالا تر کوئی نہیں اگر میں بھی قانون توڑوں تو میرے خلاف ایکشن لیں ورنہ میں ایکشن لوں گا،وزیراعظم عمران خان کی پولیس کو سخت ہدایات

عدالت نے تھرڈ ڈویژن پاس طلبہ کو ملازمتیں دینے کا حکم جاری کردیا

datetime 16  جون‬‮  2021

عدالت نے تھرڈ ڈویژن پاس طلبہ کو ملازمتیں دینے کا حکم جاری کردیا

لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں تھرڈ ڈویژن پاس طلباء کو ملازمتیں فراہم کرنے حکم جاری کردیا ہے اور اس سلسلے میں پنجاب حکومت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز عدالت عالیہ نے یہ حکم دائر کی گئی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے جاری کیا۔واضح رہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور کے دو… Continue 23reading عدالت نے تھرڈ ڈویژن پاس طلبہ کو ملازمتیں دینے کا حکم جاری کردیا

متحدہ اپوزیشن کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2021

متحدہ اپوزیشن کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس میں ہلڑ بازی اور گالم گلوچ کے معاملے پر سات اراکین کے ایوان میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے سپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ فیصلہ متحدہ اپوزیشن کے قائدین کی بیٹھک میں اہم… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں تمام پلاٹ مالکان پر نیا قانون فوری لاگو کر دیا

datetime 16  جون‬‮  2021

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں تمام پلاٹ مالکان پر نیا قانون فوری لاگو کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کی کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہر کو سرسبزوشاداب شہر بنانے کے لیے نیا قانون پاس کیا ہے جو فوری لاگو ہوگا۔سی ڈی اے نے تمام پلاٹ مالکان کیلئے سائز کے مطابق پودے لگانے کی لازمی حد مقرر کردی ہے،ہر پلاٹ کے مالک کے پاس اس کے… Continue 23reading سی ڈی اے نے اسلام آباد میں تمام پلاٹ مالکان پر نیا قانون فوری لاگو کر دیا

سخت شرائط ماننے سے انکار ، آئی ایم ایف سے پاکستان کو اگلی قسط کا حصول تاخیر کا شکار ہوگیا

datetime 16  جون‬‮  2021

سخت شرائط ماننے سے انکار ، آئی ایم ایف سے پاکستان کو اگلی قسط کا حصول تاخیر کا شکار ہوگیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ڈالرختم ہونے کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، آئی ایم ایف اس بار پاکستان کے ساتھ فرینڈلی نہیں تھا، اس بار ہمیں آئی ایم ایف کی کڑوی گولی کھانا پڑی، آئی ایم ایف نے شرح سود 13.25 فیصد تک لے… Continue 23reading سخت شرائط ماننے سے انکار ، آئی ایم ایف سے پاکستان کو اگلی قسط کا حصول تاخیر کا شکار ہوگیا

ن لیگ کے مرد ارکان اسمبلی خواتین کو گالیاں دیتے ہیں اور گندی زبان استعمال کرتے ہیں، پی ٹی آئی کی خواتین ارکان اسمبلی کھل کر بول پڑیں

datetime 16  جون‬‮  2021

ن لیگ کے مرد ارکان اسمبلی خواتین کو گالیاں دیتے ہیں اور گندی زبان استعمال کرتے ہیں، پی ٹی آئی کی خواتین ارکان اسمبلی کھل کر بول پڑیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نے اراکین نے خواتین ارکان پر جملے کسے، گندی گالیاں دیں،یہ جماعت سیاسی جماعت نہیں رہی، قبضہ مافیا اور غنڈوں کی جماعت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی (ن)لیگی اراکین پر ایوان میں داخلے پر پابندی لگائیں، پارلیمنٹ کی کارروائی… Continue 23reading ن لیگ کے مرد ارکان اسمبلی خواتین کو گالیاں دیتے ہیں اور گندی زبان استعمال کرتے ہیں، پی ٹی آئی کی خواتین ارکان اسمبلی کھل کر بول پڑیں

2 ارکان کو ایوان سے نکال دیا گیا

datetime 16  جون‬‮  2021

2 ارکان کو ایوان سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے ایوان میں ہنگامہ آرائی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے میں ملوث سات اسمبلی ممبران میں سے دو کے اسمبلی میں موجود ہونے کے بعد سارجنٹ ایٹ آرمز نے اْنہیں ایوان سے باہر نکال دیا۔ممبران قومی اسمبلی کے ایوان داخلے پر پابندی کے بعد… Continue 23reading 2 ارکان کو ایوان سے نکال دیا گیا