پیپلزپارٹی اور (ن )لیگ کی مبینہ فارن فنڈنگ کی تحقیقات معاملہ ،پی ٹی آئی نے پارٹی اکائونٹس تک رسائی مانگ لی
اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی اور (ن )لیگ کی مبینہ فارن فنڈنگ کی تحقیقات معاملہ پر پی ٹی آئی نے دونوں جماعتوں کے پارٹی اکائونٹس تک رسائی مانگ لی۔بدھ کو وزیر مملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی جس میں کہاگیاکہ دونوں جماعتوں کے بنک دستاویزات کا جائزہ لینے کی اجازت دی… Continue 23reading پیپلزپارٹی اور (ن )لیگ کی مبینہ فارن فنڈنگ کی تحقیقات معاملہ ،پی ٹی آئی نے پارٹی اکائونٹس تک رسائی مانگ لی