منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

جمعرات کے دن تمام شاپنگ مالز بند رہیں گے ، حکومت نے واضح اعلان کر دیا

datetime 16  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کے تمام مالز جمعرات کے روز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہاگیا کہ اتوار کے روز بلیو ایریا ، ایف ٹین ، میلوڈی مارکیٹ ، ای الیون ، ایف ایٹ بند رہیں گے ۔ آئی ایٹ ، ایف الیون ، ایف سکس اور ایف سیون بھی بند رہیں گے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا، تمام پابندیاں 30 جون تک جاری رہیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…