اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

اپوزیشن کے17 اراکین اسمبلی نے گرفتاری دے دی

datetime 21  جون‬‮  2021

اپوزیشن کے17 اراکین اسمبلی نے گرفتاری دے دی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی کے 16اپوزیشن ارکان نے کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں جاکر گرفتاری دے دی پولیس نے اراکین اسمبلی کو شامل تفتیش کرتے ہوئے گرفتاری التواء میں رکھ دی تاہم اپوزیشن ارکان نے واپس جانے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے موقع پر ہونے والی ہنگامہ… Continue 23reading اپوزیشن کے17 اراکین اسمبلی نے گرفتاری دے دی

جیک ولڈر متھ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا

datetime 21  جون‬‮  2021

جیک ولڈر متھ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)جیک ولڈر متھ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا۔ کراچی کنگز کی اننگز کے 19ویں اوور میں دانش عزیز انتہائی جارحانہ موڈ میں نظر آئے، انھوں نے گذشتہ 2اوورز میں 20رنز دینے والے بولر کا چوکے کے ساتھ استقبال کیا، پھر مسلسل 3چھکے… Continue 23reading جیک ولڈر متھ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا

سعودی عرب میں نماز کے اوقات کے دوران تجارتی مراکزبند نہ کرنے کی قرار داد پیش کردی گئی

datetime 21  جون‬‮  2021

سعودی عرب میں نماز کے اوقات کے دوران تجارتی مراکزبند نہ کرنے کی قرار داد پیش کردی گئی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی ) سعودی شوریٰ کے اراکین ڈاکٹر فیصل الفاضل، ڈاکٹر لطیفہ الشعلان اور ڈاکٹر لطیفہ العبد الکریم نے اسلامی و عدالتی امور کی کمیٹی کے سامنے سفارش کی ہے کہ نماز کے اوقات کے دوران تجارتی مراکز بند رکھنے کی پابندی ختم کر دی جائے۔اس سفارش پر وزارت اسلامی امور نے… Continue 23reading سعودی عرب میں نماز کے اوقات کے دوران تجارتی مراکزبند نہ کرنے کی قرار داد پیش کردی گئی

گاڑیاں سستی کر کے غذامہنگی کرنا سمجھ سے بالا تر ہے اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر حکومتی پالیسیوں پر شدید برہم

datetime 21  جون‬‮  2021

گاڑیاں سستی کر کے غذامہنگی کرنا سمجھ سے بالا تر ہے اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر حکومتی پالیسیوں پر شدید برہم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ گاڑیاں اور موبائل وغیرہ سستا کر کے اشیائے خوردو نوش مہنگی کرنے کی پالیسی سمجھ سے بالا تر ہے، تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گندم کی اچھی فصل کے دعوئوں کے… Continue 23reading گاڑیاں سستی کر کے غذامہنگی کرنا سمجھ سے بالا تر ہے اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر حکومتی پالیسیوں پر شدید برہم

نئے اضلاع، تحصیلیں بنانے کی تیاریاں خفیہ طور پر مختلف اداروں کو ٹاسک سونپ دیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2021

نئے اضلاع، تحصیلیں بنانے کی تیاریاں خفیہ طور پر مختلف اداروں کو ٹاسک سونپ دیا گیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے ڈویژن، نئے اضلاع اورنئی تحصیلوں کے قیام پر غورشروع کردیا ہے، جبکہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے خاموشی کیساتھ مختلف اداروں کوٹاسک سونپ دیا ہے۔  نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر خفیہ طور پر نئے اضلاع، تحصیلوں کے لئے کام شروع… Continue 23reading نئے اضلاع، تحصیلیں بنانے کی تیاریاں خفیہ طور پر مختلف اداروں کو ٹاسک سونپ دیا گیا

عثمان کاکڑ انتقال کر گئے

datetime 21  جون‬‮  2021

عثمان کاکڑ انتقال کر گئے

اسلام آباد،لاہور(،مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن )پختونخواہ میپ کے سینئر رہنما عثمان کاکڑ انتقال کرگئے ، پارٹی کی جانب سے بھی تصدیق کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری اطلاعات رضامحمد رضا نے بتایاکہ وہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔جہاں ان کا انتقال ہوگیا، ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے بتایا کہ عثمان… Continue 23reading عثمان کاکڑ انتقال کر گئے

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری روپے کے مقابلے میں قدرمزید بڑھ گئی

datetime 21  جون‬‮  2021

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری روپے کے مقابلے میں قدرمزید بڑھ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ دیکھا گیا اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر 41 پیسے اضافے سے 157 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہوا، دوسری جانب  وفاقی حکومت کی قرض اور سود کی ادائیگی پر خرچ… Continue 23reading امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری روپے کے مقابلے میں قدرمزید بڑھ گئی

آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی

datetime 21  جون‬‮  2021

آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی

جہانیاں(آن لائن)22جون منگل کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔ماہرین فلکیات کے مطابق22جون2021ء بروز منگل اس سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی دن کا دورانیہ 16گھنٹے کے لگ بھگ ہوگا۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جاتا ہے اور… Continue 23reading آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی

اگر آج فری اینڈ فیئر الیکشن ہوں تو عمران خان نہیں جیتیں گے کون سی جماعت کلین سویپ کر جائیگی؟نام بتا دیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2021

اگر آج فری اینڈ فیئر الیکشن ہوں تو عمران خان نہیں جیتیں گے کون سی جماعت کلین سویپ کر جائیگی؟نام بتا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کاروں سے سوال کیا گیا کہ اگر آج ملک میں فری اینڈ فئیر الیکشن ہوا تو کون جیتے گا جس پر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ اگر آج ملک میں فری اینڈ فئیر الیکشن ہوتا ہے تو اس میں خان صاحب نہیں… Continue 23reading اگر آج فری اینڈ فیئر الیکشن ہوں تو عمران خان نہیں جیتیں گے کون سی جماعت کلین سویپ کر جائیگی؟نام بتا دیا گیا