اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور ، عدالت نے گرفتاری سے روک دیا

datetime 21  جون‬‮  2021

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور ، عدالت نے گرفتاری سے روک دیا

لاہور(این این آئی) سیشن کورٹ نے شوگر سکینڈل میں مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت 10 جولائی تک منظور کرلی۔لاہور کی سیشن کورٹ میں مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایاگیا کہ ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ الزام کے… Continue 23reading شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور ، عدالت نے گرفتاری سے روک دیا

مفتی عزیز الرحمن 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عدالت نے ملزم کا ڈی این اے کرانے کا حکم دے دیا

datetime 21  جون‬‮  2021

مفتی عزیز الرحمن 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عدالت نے ملزم کا ڈی این اے کرانے کا حکم دے دیا

لاہو ر(این این آئی) طالبعلم سے نامناسب عمل کے الزام میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے کردیا ۔پولیس کی جانب سے مدرسے کے طالبعلم سے نامناسب عمل کے ملزم مفتی عزیز الرحمان اور ان کے تین بیٹوں کو لاہور کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس کی جانب سے کیس… Continue 23reading مفتی عزیز الرحمن 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عدالت نے ملزم کا ڈی این اے کرانے کا حکم دے دیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزآندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزیدبارش،محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 21  جون‬‮  2021

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزآندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزیدبارش،محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم جنوبی پنجاب ، بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کا امکان ہے۔ اس دوران گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بھی گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔منگل… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزآندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزیدبارش،محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ ملازم کی مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ

datetime 21  جون‬‮  2021

لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ ملازم کی مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ

کوٹری(این این آئی)سندھ کے ضلع جامشورو کی تحصیل کوٹری کی لیڈی کانسٹیبل علینہ تھیبو کے ساتھ مبینہ زیادتی کاواقعہ پیش آیاہے، اے ایس پی جامشورو کا کہنا ہے کہ لیڈی کے الزامات غلط ہیں جبکہ ایڈیشنل آئی جی کی جانب سے انکوائری کی جاری ہے۔جامشورو میں تعینات لیڈی کانسٹیبل علینہ تھیبو جامشورو اسپتال پہنچیں جہاں… Continue 23reading لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ ملازم کی مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ

مفتی عزیز الرحمن کے شریک ملزم عبد اللہ نے عدالت سے عبوری ضمانت لے لی

datetime 21  جون‬‮  2021

مفتی عزیز الرحمن کے شریک ملزم عبد اللہ نے عدالت سے عبوری ضمانت لے لی

لاہور(این این آئی)عدالت نے مدرسے کے طالب علم کے ساتھ نامناسب عمل کے کیس میں مفتی عزیر الرحمان کے شریک ملزم عبداللہ کی 30جون تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج نعمان محمد نعیم نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے پچاس ہزار… Continue 23reading مفتی عزیز الرحمن کے شریک ملزم عبد اللہ نے عدالت سے عبوری ضمانت لے لی

امریکا کی پھر پابندیوں کی دھمکی تعلقات ناممکن ہیں،روس کا دوٹوک اعلان

datetime 21  جون‬‮  2021

امریکا کی پھر پابندیوں کی دھمکی تعلقات ناممکن ہیں،روس کا دوٹوک اعلان

ماسکو (این این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہاہے کہ امریکا روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی نیولینی کو زہردینے کی کوشش کے الزام کے بعد ماسکو کے خلاف نئی پابندیوں کی تیاری کر رہا ہے۔ دوسری طرف واشنگٹن میں روسی سفیر اناطولی انتونوف نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کو جواب… Continue 23reading امریکا کی پھر پابندیوں کی دھمکی تعلقات ناممکن ہیں،روس کا دوٹوک اعلان

“عمران خان نے امریکہ کیخلاف بیان دے کر لیاقت علی خان کی طرح اپنی زندگی اور حکومت کو خطرے میں ڈال لیا ہے”ہارون الرشید کا انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2021

“عمران خان نے امریکہ کیخلاف بیان دے کر لیاقت علی خان کی طرح اپنی زندگی اور حکومت کو خطرے میں ڈال لیا ہے”ہارون الرشید کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کہا ہے کہ عمران خان یہ بیان دے چکے ہیں اور اعلیٰ سطحی حلقوں میں یہ کہا جارہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بیان دے کر لیاقت علی کی طرح اپنی زندگی خطرے میں ڈال لی ہے ، اعلیٰ سطحی حلقوں… Continue 23reading “عمران خان نے امریکہ کیخلاف بیان دے کر لیاقت علی خان کی طرح اپنی زندگی اور حکومت کو خطرے میں ڈال لیا ہے”ہارون الرشید کا انکشاف

بھٹک گیا تھا اپنے کیے پر بہت شرمندہ ہوں ، مفتی عزیز الرحمان

datetime 21  جون‬‮  2021

بھٹک گیا تھا اپنے کیے پر بہت شرمندہ ہوں ، مفتی عزیز الرحمان

لاہور(این این آئی) مدرسے میں طالب علم کے ساتھی مبینہ نازیبا ویڈیو کیس کے مرکزی ملزم مفتی عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا۔مفتی عزیزالرحمان نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ ویڈیو میری ہی ہے، مجھ سے غلطی ہوئی ہے اور میں اس پر شرمندہ ہوں،میں بھٹک گیا تھا، متاثرہ بچے صابر شاہ نے… Continue 23reading بھٹک گیا تھا اپنے کیے پر بہت شرمندہ ہوں ، مفتی عزیز الرحمان

پاکستان کے 1 صوبے کا وزیر اعلیٰ بیرون ملک فرارہونے والا ہے اس کے بعد نیا وزیر اعلیٰ کون ہو گا ، آفتاب اقبال کا حیران کن انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2021

پاکستان کے 1 صوبے کا وزیر اعلیٰ بیرون ملک فرارہونے والا ہے اس کے بعد نیا وزیر اعلیٰ کون ہو گا ، آفتاب اقبال کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں اپنے گزشتہ پروگرام میںعوام کو سیاسی مخبری کے حوالے سے ایک خبر دی ہے ۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ احتساب کے ڈر سے پاکستان سے بیرون ملک فرار ہونے والا… Continue 23reading پاکستان کے 1 صوبے کا وزیر اعلیٰ بیرون ملک فرارہونے والا ہے اس کے بعد نیا وزیر اعلیٰ کون ہو گا ، آفتاب اقبال کا حیران کن انکشاف