جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

“عمران خان نے امریکہ کیخلاف بیان دے کر لیاقت علی خان کی طرح اپنی زندگی اور حکومت کو خطرے میں ڈال لیا ہے”ہارون الرشید کا انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کہا ہے کہ عمران خان یہ بیان دے چکے ہیں اور اعلیٰ سطحی حلقوں میں یہ کہا جارہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بیان دے کر لیاقت علی کی طرح اپنی زندگی خطرے میں ڈال لی ہے ،

اعلیٰ سطحی حلقوں میں یہ کہا جارہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے یا ان کی حکومت کو خطرہ ہے ،ایک تو وہ خطرہ ہے جو اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہے جو کبھی کم ہونے میں نہیں آتی، سیالکوٹ کے حلقے کا ہے ، مجھے اتنا فونز آتے ہیں میں آپ کو بتا نہیں سکتا ، ڈنگ کا کوئی آدمی رکھا نہیں گیا ، اپوزیشن الگ خطرہ ہے ، لوگ کہہ رہے ہیں کہ امریکا نے تو لیاقت علی خان کو قتل کرا دیا تھا جو کوئی ڈکھی چھپی بات نہیں ہے ،کیونکہ انہوں ایران میں مداخلت کرنے انکار کردیا تھا۔ انکا کہنا تھا کہ پراپیگنڈے کی لہر شروع ہو چکی ہے ، ایک یہ کہ میں نے پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ ملالہ کے حق میں مہم چلے گی ۔ پیسے کا فلو این جی اوز کیلئے بڑھ گیا ہے ، حکومت کو اس کی نگرانی کرنی چاہیے ، این جی اوز بہت اچھی ہیں جو بہت اچھا کام کر رہی ہیں۔ انہوں انکشاف کیا ہے کہ ایک صاحب کوتبلیغ کیلئے ناروے سے پیسے ملتے تھے تبلیغ اسلام کیلئے نہیں بلکہ اپنی تبلیغ کیلئے ملے ، انہوں نے ایک اپنا مکان اور دفتر بنا لیا ، وہ بڑے مشہور دانشور ہیں اور وہ بھی عمران خان سے بڑے نالاں رہتے ہیں ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…