اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

مارشل لاء لگانے والوں کو آئین و قانون کا پتہ نہیں ہوتا،کہتے ہیں آئین کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دو، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

datetime 21  جون‬‮  2021

مارشل لاء لگانے والوں کو آئین و قانون کا پتہ نہیں ہوتا،کہتے ہیں آئین کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دو، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ مارشل لاء لگانے والے فوجیوں کو آئین و قانون کا پتہ نہیں ہوتا،مارشل لاء والے کہتے ہیں آئین کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دو۔یہ ریمارکس انہوں نے حساس ادارے کے ریٹائرڈ افسر کے مکان کی ملکیت سے متعلق… Continue 23reading مارشل لاء لگانے والوں کو آئین و قانون کا پتہ نہیں ہوتا،کہتے ہیں آئین کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دو، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

باقی صوبوں کی نسبت سندھ میں زیادہ معاشی ترقی ہوئی ، بلاول بھٹو

datetime 21  جون‬‮  2021

باقی صوبوں کی نسبت سندھ میں زیادہ معاشی ترقی ہوئی ، بلاول بھٹو

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جو نیا پاکستان ہمارے سامنے بن رہا ہے اس میں عوام سے روٹی کپڑا اور مکان کے علاوہ جمہوری خواب بھی ہم سے چھینا جارہا ہے،ایک کوشش اور سازش کی جارہی ہے کہ انٹیلکچوئل کو دہشتگرد قرار دیدیا جائے، جس طرح… Continue 23reading باقی صوبوں کی نسبت سندھ میں زیادہ معاشی ترقی ہوئی ، بلاول بھٹو

مہنگائی ہوگی تو ملک چلے گا، پرویز خٹک کی نئی منطق

datetime 21  جون‬‮  2021

مہنگائی ہوگی تو ملک چلے گا، پرویز خٹک کی نئی منطق

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے دفاع پرورز خٹک نے ایوان میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور انکی ٹیم کو بجٹ کیلئے مبارکباد دیتا ہوں یہ بجٹ ایک معاشی انقلاب لانے والا بجٹ ہے۔یہ لوگ تنقید کرتے ہیں میرے پر بھی تنقید کرتے تھے 5 سال بعد انکے منہ… Continue 23reading مہنگائی ہوگی تو ملک چلے گا، پرویز خٹک کی نئی منطق

20ہزار ڈالر ماہانہ تنخواہ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے چیئرمین نادرا کی تنخواہ پر اعتراض کردیا‎

datetime 21  جون‬‮  2021

20ہزار ڈالر ماہانہ تنخواہ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے چیئرمین نادرا کی تنخواہ پر اعتراض کردیا‎

اسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک /این این آئی)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین کی تنخواہ پر اعتراض کردیا۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے چیئرمین نادرا کی تنخواہ 20 ہزارڈالرکرنے کی سمری کابینہ کوبھجوائی تھی جس پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے بارے میں سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ بھیج… Continue 23reading 20ہزار ڈالر ماہانہ تنخواہ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے چیئرمین نادرا کی تنخواہ پر اعتراض کردیا‎

پاکستان اپنے موقف میں کامیاب، مودی کا مقبوضہ کشمیر کو بطور ریاست بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 21  جون‬‮  2021

پاکستان اپنے موقف میں کامیاب، مودی کا مقبوضہ کشمیر کو بطور ریاست بحال کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(این این آئی)مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کو بطور ریاست بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے وزیر اعظم مودی 24جون کو سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے تاہم لداخ کی حیثیت تبدیل نہیں ہو گی وہ وفاقی علاقہ ہی رہے گا۔۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ٹی وی نے معاملات سے… Continue 23reading پاکستان اپنے موقف میں کامیاب، مودی کا مقبوضہ کشمیر کو بطور ریاست بحال کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم نے آئندہ ماہ دورہ برطانیہ ملتوی کر دیا اچانک فیصلے کی وجہ کیا بنی؟پتہ چل گیا

datetime 21  جون‬‮  2021

وزیراعظم نے آئندہ ماہ دورہ برطانیہ ملتوی کر دیا اچانک فیصلے کی وجہ کیا بنی؟پتہ چل گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ماہ دورہ برطانیہ ملتوی کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو دورہ برطانیہ کی دعوت حال ہی میں برطانوی وزیراعظم نے ٹیلیفون کال میں دی تھی، وزیراعظم کو آئندہ ماہ ہونیوالی پاک انگلینڈ سیریز کا پہلا میچ دیکھنے کے لئے مدعو کیا گیا تھا۔ذرائع کے… Continue 23reading وزیراعظم نے آئندہ ماہ دورہ برطانیہ ملتوی کر دیا اچانک فیصلے کی وجہ کیا بنی؟پتہ چل گیا

عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو سوائے روبوٹ کے مردوں پر تو اثر پڑیگا وزیراعظم عمران خان

datetime 21  جون‬‮  2021

عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو سوائے روبوٹ کے مردوں پر تو اثر پڑیگا وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، سیاسی حل کے بغیر افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے، جو بھی افغان عوام کی نمائندگی کرتا ہے ہم اس سے رابطہ رکھیں گے،، اگر طالبان کو افغان جنگ میں مکمل فتح حاصل ہوگئی تو بڑے پیمانے… Continue 23reading عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو سوائے روبوٹ کے مردوں پر تو اثر پڑیگا وزیراعظم عمران خان

کرونا کی بھارتی قسم ’ڈیلٹا ‘ دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دی گئی

datetime 21  جون‬‮  2021

کرونا کی بھارتی قسم ’ڈیلٹا ‘ دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دی گئی

نئی دہلی ( آن لائن )بھارت میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی قسم ‘‘ڈیلٹا’’ دنیا کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی سب سے زیادہ خطرناک قسم ‘‘ڈیلٹا’’ ہے جو بھارت سے شروع ہوئی اور اب تیزی سے دیگر ممالک میں پھیل رہی ہے۔کورونا… Continue 23reading کرونا کی بھارتی قسم ’ڈیلٹا ‘ دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دی گئی

پنجاب حکومت چونسا آم کی طرح لٹک رہی ہے گرنے کیلئے

datetime 21  جون‬‮  2021

پنجاب حکومت چونسا آم کی طرح لٹک رہی ہے گرنے کیلئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمن نے نجی ٹی وی پروگرام میں پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت چونسا آم کی طرح لٹک رہی ہے گرنے کیلئے ، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا نظریہ بہت واضح ہے،ہماری تنقید برائے تنقید نہیں ہوتی ،ہمیشہ… Continue 23reading پنجاب حکومت چونسا آم کی طرح لٹک رہی ہے گرنے کیلئے