اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پنجاب حکومت چونسا آم کی طرح لٹک رہی ہے گرنے کیلئے

datetime 21  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمن نے نجی ٹی وی پروگرام میں پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت چونسا آم کی طرح لٹک رہی ہے گرنے کیلئے ، انہوں نے کہا کہ پیپلز

پارٹی کا نظریہ بہت واضح ہے،ہماری تنقید برائے تنقید نہیں ہوتی ،ہمیشہ مظلوم کی آواز بننے کی کوشش کی ہے ،پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کیساتھ کھڑی ہے ،پیپلز پارٹی نے مقصد کیلئے قربانیاں دی ہیں ،ہماری قیادت نے جمہوریت کیلئے قربانیاں دی ہیں ،ہم حکومت کیخلاف ہراول دستے میں ہیں،حکومت پر سب سے زیادہ تنقید پیپلز پارٹی کرتی ہے ،85میں الیکشن کے بائیکاٹ سے سبق سیکھا ہے ،سیاست میں میدان کبھی خالی نہیں چھوڑا جاتا،ہر فورم کو بھرپورطریقے سے استعمال کرنا چاہئے،بحریہ ٹائون واقعے سے متعلق ایکشن لیا جائیگا، واقعے کی مکمل تحقیقات ہونگی،کسی کو بھی ہتھیار نہیں اٹھانے چاہئیں ،سندھ حکومت پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہدف سے زیادہ ٹیکس ریونیو سندھ اکٹھا کر رہا ہے، انہوں نے پروگرام میں دعویٰ کیا کہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کیلئے بندر بانٹ نہیں ہوئی ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…