اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

سرحدپار انسداد دہشت گردی مشن کیلئے پاکستان سی آئی اے کو ہوائی اڈے نہیں دے گا

datetime 22  جون‬‮  2021

سرحدپار انسداد دہشت گردی مشن کیلئے پاکستان سی آئی اے کو ہوائی اڈے نہیں دے گا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ سرحدپار انسداد دہشت گردی مشن کیلئے پاکستان سی آئی اے کو ہوائی اڈے نہیں دے گا، امریکا افغان جنگ میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا، امریکا کو افغانستان سے انخلا سے قبل وہاں سیاسی سیٹلمنٹ کرنی چاہیے،ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف… Continue 23reading سرحدپار انسداد دہشت گردی مشن کیلئے پاکستان سی آئی اے کو ہوائی اڈے نہیں دے گا

ریاست مدینہ پر تنقید کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے کہ سندھ کے عوام کا پیسہ ایان علی لے کر چلی گئی،شہباز گل

datetime 22  جون‬‮  2021

ریاست مدینہ پر تنقید کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے کہ سندھ کے عوام کا پیسہ ایان علی لے کر چلی گئی،شہباز گل

کراچی (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ پر تنقید کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے کہ سندھ کے عوام کا پیسہ ایان علی لے کر چلی گئی ۔سندھ میں اس وقت پورے ملک میں سب سے زیادہ غربت ہے ۔بلاول کی حکومت کراچی کو دنیا کے دس… Continue 23reading ریاست مدینہ پر تنقید کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے کہ سندھ کے عوام کا پیسہ ایان علی لے کر چلی گئی،شہباز گل

مجھے دکھائیں ملک میں کون بے روز گار ہے، پرویزخٹک

datetime 22  جون‬‮  2021

مجھے دکھائیں ملک میں کون بے روز گار ہے، پرویزخٹک

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے دفاع پرورز خٹک نے ایوان میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور انکی ٹیم کو بجٹ کیلئے مبارکباد دیتا ہوں یہ بجٹ ایک معاشی انقلاب لانے والا بجٹ ہے۔یہ لوگ تنقید کرتے ہیں میرے پر بھی تنقید کرتے تھے 5 سال بعد انکے منہ… Continue 23reading مجھے دکھائیں ملک میں کون بے روز گار ہے، پرویزخٹک

طالبان کو افغان جنگ میں مکمل فتح ہوئی تو بڑے پیمانے پر خون ریزی ہوگی،عمران خان

datetime 22  جون‬‮  2021

طالبان کو افغان جنگ میں مکمل فتح ہوئی تو بڑے پیمانے پر خون ریزی ہوگی،عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان کو افغان جنگ میں مکمل فتح ہوئی تو بڑے پیمانے پر خون ریزی ہوگی،امریکہ کو افغانستان چھوڑنے سے قبل سیاسی حل نکالنا ہوگا،طالبان اور دوسرے فریق پر مشتمل اتحادی حکومت تشکیل دینا ہوگی،امریکہ اور سی آئی اے کو افغانستان میں کارروائی کیلئے… Continue 23reading طالبان کو افغان جنگ میں مکمل فتح ہوئی تو بڑے پیمانے پر خون ریزی ہوگی،عمران خان

ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا ، ایک ہی دن میں دو اہم وکٹیں گر گئیں

datetime 22  جون‬‮  2021

ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا ، ایک ہی دن میں دو اہم وکٹیں گر گئیں

پشاور(آن لائن)شانگلہ میں مسلم لیگ نون کو دھچکا، ایک ہی دن میں دو اہم وکٹیں گر گئیں۔ خیبرپختونخوا کے وزیر برائے محنت و ثقافت شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان نے پسماندہ علاقوں کو ترقی دینے کا عزم کیا ہے، صوبائی حکومت صوبے کے تمام اضلاع کو یکساں ترقی دینے… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا ، ایک ہی دن میں دو اہم وکٹیں گر گئیں

پولیس نے رکنے کے باوجود ہم پر فائرنگ کی اور کہا تم لوگ چورہو ،جعلی پولیس مقابلے میں زخمی طالبعلم کا بیان سامنے آگیا

datetime 22  جون‬‮  2021

پولیس نے رکنے کے باوجود ہم پر فائرنگ کی اور کہا تم لوگ چورہو ،جعلی پولیس مقابلے میں زخمی طالبعلم کا بیان سامنے آگیا

کراچی (این این آئی)سچل پولیس کے جعلی مقابلے میں زخمی طالبعلم نے بیان میں کہا ہے کہ پولیس نے رکنے کے باوجود ہم پر فائرنگ کی اور کہا تم لوگ چورہو ،تمہارے ساتھ اور بندے بھی تھے، پتہ نہیں کیوں ڈکیت سمجھا، اللہ ان کو سمجھائے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سچل پولیس کے جعلی مقابلے… Continue 23reading پولیس نے رکنے کے باوجود ہم پر فائرنگ کی اور کہا تم لوگ چورہو ،جعلی پولیس مقابلے میں زخمی طالبعلم کا بیان سامنے آگیا

مفتاح اسماعیل نے قادرخان مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا

datetime 22  جون‬‮  2021

مفتاح اسماعیل نے قادرخان مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا

کراچی (این این آئی)کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے قادرخان مندوخیل کی کامیابی کو نون لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے چیلنج کردیا۔مفتاح اسماعیل نے سندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل میں پیپلزپارٹی کے قادرخان مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا۔درخواست گزار مفتاح اسماعیل نے موقف اختیار کیا کہ… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے قادرخان مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا

وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

datetime 22  جون‬‮  2021

وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ پیر کو قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ شہباز شریف کی 20 سال کی کارکردگی کا ان کے پانچ سال اور موجودہ کے پی حکومت کے تین سال سے موازنہ کرلیں۔پرویز… Continue 23reading وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

47 سالہ پرانے انضباطی قواعد منسوخ، حکومت نے سرکاری ملازمین کے سروس اور انکوائری رولز میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

datetime 22  جون‬‮  2021

47 سالہ پرانے انضباطی قواعد منسوخ، حکومت نے سرکاری ملازمین کے سروس اور انکوائری رولز میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد / اوکاڑہ (آن لائن )وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے سروس اور انکوائری رولز میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے سرکاری ملازمین کے 47 سالہ پرانے انضباطی قواعد E & D Rules 1973 منسوخ کر کے نئے E & D Rules 2020 نافذ کرنے کا اعلامیہ جاری کر… Continue 23reading 47 سالہ پرانے انضباطی قواعد منسوخ، حکومت نے سرکاری ملازمین کے سروس اور انکوائری رولز میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا