ایران میں قاتلوں کی حکومت قائم ہو گئی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی حکومت نے سخت گیر سمجھے جانے والے ابراہیم رئیسی کے ایران کا صدر منتخب ہونے کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے عالمی طاقتوں کومتنبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کوئی جوہری معاہدہ نہ کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ نے ابراہیم رئیسی کے ایرانی صدر… Continue 23reading ایران میں قاتلوں کی حکومت قائم ہو گئی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم