اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانیوں کو کویت کے ویزے ملنا شروع، اب تک کتنے پاکستانی ملازمت حاصل کرچکے؟ بڑی خوشخبری

datetime 21  جون‬‮  2021

پاکستانیوں کو کویت کے ویزے ملنا شروع، اب تک کتنے پاکستانی ملازمت حاصل کرچکے؟ بڑی خوشخبری

کویت سٹی (این این آئی)دس سالوں سے عائد پابندی اٹھنے کے بعد کویت نے پاکستانیوں کو ویزوں کا اجراء شروع کر دیا ،جون کے مہینے میں 938پاکستانیوں نے کویت میں ملازمت حاصل کی ہے۔وزارت کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستانیوں کو ویزوں کا دوبارہ اجراءشروع ہونے کے بعد سے اب تک 80پاکستانی ڈاکٹر، 750نرسیں اور 100تکنیک… Continue 23reading پاکستانیوں کو کویت کے ویزے ملنا شروع، اب تک کتنے پاکستانی ملازمت حاصل کرچکے؟ بڑی خوشخبری

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما جاں بحق

datetime 21  جون‬‮  2021

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما جاں بحق

باجوڑ(این این آئی)باجوڑ میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ۔ اے این پی مرکزی وصوبائی کونسل کے ممبر اور قبائلی رہنماء ملک عبدالغنی خان جاں بحق ہوگئے، بیٹااور اے این پی تحصیل سلارزئی کے صدر شاہ خالدسمیت دوراہگیر زخمی ہوگئے ۔ریسکیو1122باجوڑ ذرائع کے مطابق پیر کے دن نماز عصر سے ایک گھنٹہ قبل ضلع… Continue 23reading نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما جاں بحق

ملتان سلطانز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا

datetime 21  جون‬‮  2021

ملتان سلطانز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہونے والے کوالیفائنگ میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے، ہارنے والی ٹیم کے پاس آگے جانے کے لئے ایک موقع موجود ہے۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا… Continue 23reading ملتان سلطانز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا

کینیڈا نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں،‎بھارت پرپابندی برقرار

datetime 21  جون‬‮  2021

کینیڈا نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں،‎بھارت پرپابندی برقرار

اسلام آباد(این این آئی) کینیڈین حکام کی جانب پی آئی اے کو دوبارہ براہ راست پروازیں شروع کرنے کی ہدایات موصول ہوگئیں ، پروازیں کوویڈ کی پابندیوں کے باعث صرف کارگو تک محدود کردی گئی تھیں ، 22 جون سے پی آئی اے براہ راست مسافر لے کر کینیڈا جاسکے گا ،سی ای او پی… Continue 23reading کینیڈا نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں،‎بھارت پرپابندی برقرار

مہنگائی کے تدارک کیلئے وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل آئے

datetime 21  جون‬‮  2021

مہنگائی کے تدارک کیلئے وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکولشہر کے حالات کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم کے خود گاڑی چلا کر اسلام آباد کی ریڑھی بان مارکیٹ کے دورے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان شہر میں کاروبار کے حالات کا جائزہ… Continue 23reading مہنگائی کے تدارک کیلئے وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل آئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز کثرت رائے سے منظور

datetime 21  جون‬‮  2021

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(آن لائن) فنانس بل 2021 میں تجاویز کا جائزہ لے کر سفارشات مرتب کرنے کیلئے ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد طلحہ محمود کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی نے کسٹم کلکٹر کو اختیارات دینے کے حوالے سے بل میں شامل تجویز کا… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز کثرت رائے سے منظور

آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک بھی پاکستان سے ناراض  بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے پر شرائط لگانا شروع کر دیں 

datetime 21  جون‬‮  2021

آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک بھی پاکستان سے ناراض  بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے پر شرائط لگانا شروع کر دیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے پر ورلڈبینک نے بھی شرائط لگانا شروع کردیں ، گردشی قرضہ جلد کم کرنے کا پلان طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے گردشی قرضے میں اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا ۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق ورلڈ بینک نے… Continue 23reading آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک بھی پاکستان سے ناراض  بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے پر شرائط لگانا شروع کر دیں 

حکومت نے عوام کو سستی بجلی ملنے کی خوشخبری سنا دی

datetime 21  جون‬‮  2021

حکومت نے عوام کو سستی بجلی ملنے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل نے نئی الیکٹریسٹی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت سستی اورماحول دوست بجلی حاصل ہو گی، ہم نے اس نوعیت کی پالیسی 15 برس قبل نافذ کی ہوتی تو آج توانائی کا شعبہ مشکل میں… Continue 23reading حکومت نے عوام کو سستی بجلی ملنے کی خوشخبری سنا دی

ایران کا واحد جوہری توانائی گھر اچانک بند کردیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2021

ایران کا واحد جوہری توانائی گھر اچانک بند کردیا گیا

تہران ( آن لائن ) ایران کے واحد جوہری توانائی گھر کو پہلی بار بغیر کوئی وجہ بتائے بغیر اچانک بند کردیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے روس کی مدد سے ساحلی شہر بوشہر میں 2011 کو قائم کیئے گئے جوہری توانائی کے پلانٹ کو اچانک کسی وجہ کے بغیر بند کردیا۔… Continue 23reading ایران کا واحد جوہری توانائی گھر اچانک بند کردیا گیا