اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

مصر میں3ہزار سال پرانا شہر’لوسٹ گولڈن سٹی‘ دریافت

datetime 20  جون‬‮  2021

مصر میں3ہزار سال پرانا شہر’لوسٹ گولڈن سٹی‘ دریافت

قاہر (آن لائن )مصر میں3ہزار سال پْرانا شہر ’لوسٹ گولڈن سٹی‘ دریافت ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق مصر سے دریافت ہونے والا یہ سب سے بڑااور قدیم شہر ہے۔آثار قدیمہ کے محققین کے مطابق اس شہر کی تاریخ 1391 سے 1353 قبل مسیح سے ملتی ہے جب اس خطے میں امین ہاٹپ تہم کی حکمرانی… Continue 23reading مصر میں3ہزار سال پرانا شہر’لوسٹ گولڈن سٹی‘ دریافت

امریکی کوہ پیما کا ماؤنٹ ایورسٹ پر پاکستانی جھنڈا لہرا کر علی سدپارہ کو خراج عقیدت

datetime 20  جون‬‮  2021

امریکی کوہ پیما کا ماؤنٹ ایورسٹ پر پاکستانی جھنڈا لہرا کر علی سدپارہ کو خراج عقیدت

اسلام آباد (این این آئی)امریکی کوہ پیما کولن او بریڈی نے ماؤنٹ ایورسٹ پر پہنچ کر پاکستانی جھنڈا لہرا تے ہوئے پاکستانی کوہ پیما اور ساتھی مہم جو علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔امریکی سفارت خانے کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈلر کی جانب سے امریکی کوہ پیما کولن او بریڈی کی ماؤنٹ ایورسٹ کی… Continue 23reading امریکی کوہ پیما کا ماؤنٹ ایورسٹ پر پاکستانی جھنڈا لہرا کر علی سدپارہ کو خراج عقیدت

امیر غریب کی تمیز کئے بغیر سب کو برابر عز ت دیں یہ بہترین اخلاق ہے ، شبنم مجید کی خوبصورت باتیں

datetime 20  جون‬‮  2021

امیر غریب کی تمیز کئے بغیر سب کو برابر عز ت دیں یہ بہترین اخلاق ہے ، شبنم مجید کی خوبصورت باتیں

لاہور(این این آئی)نامور گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ اچھے اخلاق کے لوگ ظاہری او رباطنی طو رپر بڑے خوبصورت ہوتے ہیں،اچھا اخلاق آپ کی پہچان بن جاتا ہے اور آپ کی عدم موجودگی میںبھی لوگ آپ کی تعریف کرتے ہیں ۔ایک انٹر ویو میں شبنم مجید نے کہا کہ صرف چہرے پر مسکراہٹ… Continue 23reading امیر غریب کی تمیز کئے بغیر سب کو برابر عز ت دیں یہ بہترین اخلاق ہے ، شبنم مجید کی خوبصورت باتیں

حکومت اور امریکی فارماسیوٹیکل کمپنی میں پاکستان کو ایم آر این اے ویکسین فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا

datetime 20  جون‬‮  2021

حکومت اور امریکی فارماسیوٹیکل کمپنی میں پاکستان کو ایم آر این اے ویکسین فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور فائزر بائیو این ٹیک میں پاکستان کو ایم آر این اے ویکسین فراہمی کا معاہدہ طے گیا۔ وفاقی حکام کے مطابق امریکی فارماسیوٹیکل کمپنی اس سال پاکستان کو ایک کروڑ تیس لاکھ ڈوزز فراہم کرے گی، فائزر بائیو این ٹیک جولائی میں پاکستان کو دس لاکھ خوراکیں فراہم کرے… Continue 23reading حکومت اور امریکی فارماسیوٹیکل کمپنی میں پاکستان کو ایم آر این اے ویکسین فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا

پانی ذخیرہ کرنیکی صلاحیت صرف 30دن کے برابر رہ گئی

datetime 20  جون‬‮  2021

پانی ذخیرہ کرنیکی صلاحیت صرف 30دن کے برابر رہ گئی

کراچی(این این آئی)زرعی مقاصد اور سستی بجلی کی پیداوار کیلئے پانی ذخیرہ کرنے کی ملکی صلاحیت کم ہوتے ہوتے صرف 30 دن کے برابر رہ گئی ہے ، اس تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت نے پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے جس سے پانی ذخیرہ… Continue 23reading پانی ذخیرہ کرنیکی صلاحیت صرف 30دن کے برابر رہ گئی

شریعت کورٹ کے خاتمہ میں کردار ادا کرنے والے اللہ تعالی کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے،علماء کرام نے سارا ملبہ لیگی حکومت پر ڈال دیا

datetime 20  جون‬‮  2021

شریعت کورٹ کے خاتمہ میں کردار ادا کرنے والے اللہ تعالی کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے،علماء کرام نے سارا ملبہ لیگی حکومت پر ڈال دیا

مظفرآباد(این این آئی) شریعت کورٹ کے خاتمہ میں کردار ادا کرنے والے اللہ تعالی کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے ۔مسلم لیگ ن کی حکومت نے شریعت کورٹ کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ دینی مدارس اور دینی اقدار کو مکمل طور پر نظر انداز کیا ۔مہنگائی کے اس دور میں دینی مدارس کے… Continue 23reading شریعت کورٹ کے خاتمہ میں کردار ادا کرنے والے اللہ تعالی کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے،علماء کرام نے سارا ملبہ لیگی حکومت پر ڈال دیا

پاکستان ریلوے کو مسافر کوچز کی شدید کمی کاسامنا، ملت و سرسید ایکسپریس کے حادثے کے بعد مسافر کوچزکی کمی کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

datetime 20  جون‬‮  2021

پاکستان ریلوے کو مسافر کوچز کی شدید کمی کاسامنا، ملت و سرسید ایکسپریس کے حادثے کے بعد مسافر کوچزکی کمی کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ریلوے کو مسافر کوچز کی شدید کمی کاسامنا ہے ،مسافرکوچز نہ ہونے کی وجہ سے مسافر گاڑیوں کی منسوخی معمول بن گئی،ملت و سرسید ایکسپریس کے حادثے کے بعد مسافر کوچزکی کمی کا معاملہ شدت اختیار کرگیا۔کوچز کی کمی کی وجہ سے لاہور کراچی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کومنسوخ… Continue 23reading پاکستان ریلوے کو مسافر کوچز کی شدید کمی کاسامنا، ملت و سرسید ایکسپریس کے حادثے کے بعد مسافر کوچزکی کمی کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

طاقت کا مرکز اسلام آباد پارلیمنٹ سے نکل کر راولپنڈی کی طرف جارہا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کردیا

datetime 20  جون‬‮  2021

طاقت کا مرکز اسلام آباد پارلیمنٹ سے نکل کر راولپنڈی کی طرف جارہا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سازش سے سلیکٹر اور سلیکٹڈ آئندہ انتخابات بھی چوری کر نا چاہتے ہیں،طاقت کا مرکز اسلام آباد پارلیمنٹ سے نکل کر راولپنڈی کی طرف جارہا ہے،بے نظیر نے کہا تھا دہشتگردوں کے ساتھ لڑونگی، ہم پر… Continue 23reading طاقت کا مرکز اسلام آباد پارلیمنٹ سے نکل کر راولپنڈی کی طرف جارہا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کردیا

پی سی بی کے 2”بڑے” انگلینڈ سے دفتری امور سر انجام دینگے

datetime 20  جون‬‮  2021

پی سی بی کے 2”بڑے” انگلینڈ سے دفتری امور سر انجام دینگے

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان آئندہ ہفتے24جون کو انگلینڈ روانہ ہو رہے ہیں اور ایک بار پھر انگلینڈ سے دفتری امور سرانجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی 24 جون کو انگلینڈ روانہ ہوں گے، احسان مانی کمرشل فلائٹ سے لندن… Continue 23reading پی سی بی کے 2”بڑے” انگلینڈ سے دفتری امور سر انجام دینگے