اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

نیب نے جعلی اکائونٹس کیس میں مطلوب اہم ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا

datetime 25  جون‬‮  2021

نیب نے جعلی اکائونٹس کیس میں مطلوب اہم ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے جعلی اکائونٹس کیس میں مطلوب اہم ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا جسے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے ۔نیب کے مطابق عمران شفیع گزشتہ کئی سال سے بیرون ملک فرار ہو چکا تھا اور وطن واپسی کی اطلاع پر نیب انٹیلی جنس ونگ نے… Continue 23reading نیب نے جعلی اکائونٹس کیس میں مطلوب اہم ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا

شاہنواز دھانی پی ایس ایل کے بالنگ ہیرو قرار

datetime 25  جون‬‮  2021

شاہنواز دھانی پی ایس ایل کے بالنگ ہیرو قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ابوظہبی میں کھیلے جانیوالی پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے اختتام پر نوجوان بالر شاہنواز دھانی 20 وکٹیں حاصل کرکے بالروں میں پہلے نمبر پرجبکہ بابر اعظم 554 رنز بنا کر بیٹسمینوں میں سرفہرست رہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سلطان کے شاہنواز دہانی نےپی ایس ایل کے تمام میچوں میں20… Continue 23reading شاہنواز دھانی پی ایس ایل کے بالنگ ہیرو قرار

برائلر گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 25  جون‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت23روپے کمی سے290روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت16روپے کمی سے200روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت152روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سے270روپے، زندہ برائلر مرغی کی… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی

پاکستان انگلینڈ سیریز، فواد چوہدری نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 25  جون‬‮  2021

پاکستان انگلینڈ سیریز، فواد چوہدری نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ملتان سلطان کو پی ایس ایل کا نیا چیمپئن بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رضوان،بابر اعظم اور پاکستانی ہیروز کے ساتھ ساتھ ان تمام غیر ملکی ہیروز کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے کرکٹ کا یہ شاندار میلہ سجایا۔جمعہ کو… Continue 23reading پاکستان انگلینڈ سیریز، فواد چوہدری نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنادی

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل پیٹرول کی شدید قلت پیدا ہونے کا خدشہ

datetime 25  جون‬‮  2021

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل پیٹرول کی شدید قلت پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(آن لائن) راجا سعید گروپ نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کردیا جس کے بعد ہڑتال کا حامی نعمان بٹ گروپ تنہائی کا شکار ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا اور ملک بھر میں تیل… Continue 23reading ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل پیٹرول کی شدید قلت پیدا ہونے کا خدشہ

دہشت گردوں کابزدلانہ کاحملہ ایف سی کے5جوان شہید

datetime 25  جون‬‮  2021

دہشت گردوں کابزدلانہ کاحملہ ایف سی کے5جوان شہید

سبی ( آن لائن )بلوچستان کے ضلع سبی میں دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی کے پانچ جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (اّئی ایس پی اّر) کے مطابق سبی کے ضلع سنگن میں دہشتگردوں نے فرنٹیئر کور کی پیٹرولنگ پارٹی پر حملہ کیا جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں… Continue 23reading دہشت گردوں کابزدلانہ کاحملہ ایف سی کے5جوان شہید

ٹی وی نیوز اینکر کا لائیو نشریات کے دوران تنخواہ کا مطالبہ‎

datetime 25  جون‬‮  2021

ٹی وی نیوز اینکر کا لائیو نشریات کے دوران تنخواہ کا مطالبہ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ٹی وی اینکر نے لائیو نشریات میں تنخواہ نہ ملنے کی شکایت کی اور تنخواہ کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افریقہ کے شہر زمبیا کے ایک ٹی وی اینکر نے خبرنامے کے دوران ہی اچانک اپنے اور ساتھیوں کی تنخواہوں کیعدم ادائیگی کی شکایت کر… Continue 23reading ٹی وی نیوز اینکر کا لائیو نشریات کے دوران تنخواہ کا مطالبہ‎

فیصل آباد میں چچا نے نومولود بھتیجی کو خاندان کیلئے ’منہوس‘ ہونے کا الزام لگا کر قتل کر دیا‎

datetime 25  جون‬‮  2021

فیصل آباد میں چچا نے نومولود بھتیجی کو خاندان کیلئے ’منہوس‘ ہونے کا الزام لگا کر قتل کر دیا‎

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )درندہ صفت چچا نے نوزائیدہ بھانجی’منہوس ‘ کا الزام لگاکر مار ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق چچا کے بھیجی کو قتل کا ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیاہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تاندلیانوالہ ، فیصل آباد میں ایک شخص نے اپنی نومولود بھتیجی کو’منہوس‘ کا الزام قتل کردیا۔ایک پولیس عہدیدار نے انکشاف… Continue 23reading فیصل آباد میں چچا نے نومولود بھتیجی کو خاندان کیلئے ’منہوس‘ ہونے کا الزام لگا کر قتل کر دیا‎

شاہد آفریدی اگر اپنی سیاسی جماعت بناتے ہیں تو خیبرپختونخوا سے کلین سویپ کرسکتے ہیں،سابق کپتان راشد لطیف کا دعویٰ

datetime 25  جون‬‮  2021

شاہد آفریدی اگر اپنی سیاسی جماعت بناتے ہیں تو خیبرپختونخوا سے کلین سویپ کرسکتے ہیں،سابق کپتان راشد لطیف کا دعویٰ

کراچی(این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور راشد لطیف نے شاہد آفریدی کو سیاست میں آنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاست کو آفریدی کی ضرورت ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد صرف لیگ میچز کھیلنے میں مصروف… Continue 23reading شاہد آفریدی اگر اپنی سیاسی جماعت بناتے ہیں تو خیبرپختونخوا سے کلین سویپ کرسکتے ہیں،سابق کپتان راشد لطیف کا دعویٰ