جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

فیصل آباد میں چچا نے نومولود بھتیجی کو خاندان کیلئے ’منہوس‘ ہونے کا الزام لگا کر قتل کر دیا‎

datetime 25  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )درندہ صفت چچا نے نوزائیدہ بھانجی’منہوس ‘ کا الزام لگاکر مار ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق چچا کے بھیجی کو قتل کا ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیاہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تاندلیانوالہ ، فیصل آباد میں ایک شخص نے اپنی نومولود بھتیجی کو’منہوس‘ کا الزام قتل کردیا۔ایک پولیس عہدیدار نے انکشاف کیا کہ 22 جون 2021 کو ، محلہ مبارک پورہ میں 15 دن کی دعا فاطمہ اپنے گھر کے ایک جھولا سے لاپتہ ہوگئی تھی۔ اس کے والدین نے اپنے نوزائیدہ بچی کی تلاش کی لیکن وہ ناکام رہے۔مایوسی کے عالم میں دعا فاطمہ کے والدین نے اپنی بچی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع پولیس کو دی۔ جب پولیس نے اپنی تفتیش شروع کی تو کچھ مقامی لوگوں نے شکایت کنندہ کے گھر کے قریب سیوریج چینل میں پڑی ایک بچے کی لاش کو دیکھا اور پولیس کو اطلاع دی۔غم سے نڈھال والدین نے اپنی بچے کی لاش کی تصدیق کی ، پولیس نے دعا فاطمہ کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم معائنے کے لئے مردہ خانے بھیج دیا۔نوزائیدہ بچی کے چچا اصغر سے واقعے کی تفتیش پولیس کو مشتبہ کی طرف لے گئی۔ شبہ ہونے پر پولیس اہلکاروں نے اسے حراست میں لیا ، تفتیش کے دوران دعا فاطمہ کے بے رحمانہ قتل کا اعتراف کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…