جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

بیرون ملک جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری، فائزر ویکسین لگانے کی اجازت دے دی گئی

datetime 25  جون‬‮  2021

بیرون ملک جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری، فائزر ویکسین لگانے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بیرون ممالک جانے والوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازت دیدی۔این سی او سی نے فائزر ویکسین سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں جس کے مطابق بیرون ممالک جانے والے فائزر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔این سی او سی نے بتایا کہ ان ممالک… Continue 23reading بیرون ملک جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری، فائزر ویکسین لگانے کی اجازت دے دی گئی

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

datetime 25  جون‬‮  2021

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نے 27 میں سے 26 نکات پر مکمل عملدرآمد کیا،پاکستان کی کارکردگی قابل تعریف ہے، پاکستان تاحال کئی شعبوں میں ایف اے ٹی ایف کے عالمی سطح کے معیارات پر مؤثر عمل… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

افغان طالبان نے طاقت کے زور پر افغانستان پر قبضے کی کوشش کی تو ہم سرحد سیل کردیں گے

datetime 25  جون‬‮  2021

افغان طالبان نے طاقت کے زور پر افغانستان پر قبضے کی کوشش کی تو ہم سرحد سیل کردیں گے

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان وسطی ایشیا ء کے ملکوں سے تجارت چاہتا ہے، پاکستان افغانستان کے ذریعے وسطی اشیا کے ملکوں سے جڑے گا، وسطی ایشیا کے کئی ملکوں سے تجارتی معاہدے بھی ہو چکے ہیں، لیکن افغانستان میں امن سے یہ کچھ ممکن ہوگا، افغانستان… Continue 23reading افغان طالبان نے طاقت کے زور پر افغانستان پر قبضے کی کوشش کی تو ہم سرحد سیل کردیں گے

ڈیڑھ کروڑ ٹیکس نادہندگان کا ڈیٹا مل گیا،ٹیکس چوروں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

datetime 25  جون‬‮  2021

ڈیڑھ کروڑ ٹیکس نادہندگان کا ڈیٹا مل گیا،ٹیکس چوروں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ڈیڑھ کروڑ ٹیکس نادہندگان کا ڈیٹا آگیا ہے، جو لوگ ٹیکس نہیں دیتے انہیں ٹیکس نیٹ میں لائیں گے، ٹیکس پیئر کیلئے ایف بی آر آڈٹ تیسری پارٹی کرے گی،ٹیکس چور وں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی، 5 منٹ… Continue 23reading ڈیڑھ کروڑ ٹیکس نادہندگان کا ڈیٹا مل گیا،ٹیکس چوروں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

ائیرپورٹس،موٹر ویز کو گروی رکھنے کا فیصلہ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار، ان اثاثوں کی زیادہ ضرورت امریکہ کو ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  جون‬‮  2021

ائیرپورٹس،موٹر ویز کو گروی رکھنے کا فیصلہ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار، ان اثاثوں کی زیادہ ضرورت امریکہ کو ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر مشاہد حسین سید نے وفاقی کابینہ کی جانب سے ائیرپورٹس اور موٹر ویز کو سکوک بانڈز کے عوض گروی رکھنے کے فیصلے کو ملکی سلامتی کے لئے خطرناک قرار دیتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔جمعہ کے روز ایوان بالا کے اجلاس میں… Continue 23reading ائیرپورٹس،موٹر ویز کو گروی رکھنے کا فیصلہ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار، ان اثاثوں کی زیادہ ضرورت امریکہ کو ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی

datetime 25  جون‬‮  2021

آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی

راولپنڈی(این این آئی) آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے راجہ سعید گروپ کی جانب سے ہڑتال سے لاتعلقی کے بعد مذاکرات سے پہلے ہی ہڑتال ختم کر دی ۔ذرائع کے مطابق حکومت سے مذاکرات سے پہلے ہڑتال ختم کردی گئی ،اسلام آباد سمیت پورے ملک میں سپلائی بحال کردی گئی ،سہالہ آئل ڈپو، اٹک آئل ریفانری… Continue 23reading آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی

کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، چین ، آسٹریلیا، فرانس سمیت 85ممالک لپیٹ میں آگئے

datetime 25  جون‬‮  2021

کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، چین ، آسٹریلیا، فرانس سمیت 85ممالک لپیٹ میں آگئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں پھیلنے والی کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا نے دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا کہ نیا وائرس چین ،آسٹریلیا ،فرانس سمیت 85 ملکوں تک پھیل گیا ہے، یہ رجحان بڑھتا رہا تو ڈیلٹا دنیا بھرکے کورونا کیسز میں… Continue 23reading کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، چین ، آسٹریلیا، فرانس سمیت 85ممالک لپیٹ میں آگئے

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کہاں کہا ں بارش ہو گی ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 25  جون‬‮  2021

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کہاں کہا ں بارش ہو گی ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ بالائی خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ کہیں کہیں پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا، پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کہاں کہا ں بارش ہو گی ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

لاہور جوہر ٹائون دھماکے کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی تصویر اور گھر کی ویڈیو سامنے آگئی،کے اہلخانہ روپوش ہوگئے

datetime 25  جون‬‮  2021

لاہور جوہر ٹائون دھماکے کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی تصویر اور گھر کی ویڈیو سامنے آگئی،کے اہلخانہ روپوش ہوگئے

کرا چی(این این آئی) لاہور جوہر ٹائون دھماکے کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی تصویر اور گھرکی ویڈیو سامنے آگئی ، پیٹرپال ڈیوڈ کے اہلخانہ چھاپے کے بعد نامعلوم مقام پر روپوش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہوردھماکے میں ملوث پیٹرپال ڈیوڈ کے گھر پر چھاپے کے معاملے میں مبینہ ماسٹرمائنڈ کی تصویراورگھرکی ویڈیو سامنے آگئی ، پیٹرپال… Continue 23reading لاہور جوہر ٹائون دھماکے کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی تصویر اور گھر کی ویڈیو سامنے آگئی،کے اہلخانہ روپوش ہوگئے