بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی

datetime 25  جون‬‮  2021 |

راولپنڈی(این این آئی) آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے راجہ سعید گروپ کی جانب سے ہڑتال سے لاتعلقی کے بعد مذاکرات سے پہلے ہی ہڑتال ختم کر دی ۔ذرائع کے مطابق حکومت سے مذاکرات سے پہلے ہڑتال ختم کردی گئی ،اسلام آباد سمیت پورے ملک میں سپلائی بحال کردی گئی ،سہالہ آئل ڈپو، اٹک آئل ریفانری سے پٹرول ڈیزل کی سپلائی بحال ہوگئی ،آئل ٹینکرز ہڑتال کا حامی نعمان بٹ گروپ تنہائی کا شکار ہوگیا۔راجہ سعید گروپ کے مطابق اسلام آباد سے گلگت تک پڑول سپلائی بحال کردی، جڑواں شہروں میں کوئی ہڑتال نہیں ہے۔ راجہ سعید گروپ نے کہاکہ ہم حکومت سے مذاکرات کریں گے، ہڑتال کی مخالفت کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…