منگل‬‮ ، 03 جون‬‮ 2025 

بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی چھین لی گئی‎‎

datetime 25  جون‬‮  2021

بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی چھین لی گئی‎‎

دبئی (این این آئی)رواں برس شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے امارات منتقل کردیا گیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے تاحال وینیو کی تبدیلی کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا ہے تاہم اس نے ٹورنامنٹ کی یو اے ای میں میزبانی… Continue 23reading بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی چھین لی گئی‎‎

پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار ایم این اے میاں آصف کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 25  جون‬‮  2021

پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار ایم این اے میاں آصف کو سزائے موت سنا دی گئی

کامونکے(آن لائن)دو سال قبل معروف پراپرٹی ڈیلر کوفائرنگ سے قتل کرنے والے پاکستا ن پیپلز پارٹی حلقہ این اے83کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں آصف آرائیں کو موت اور پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا سنادی گئی۔دو سال قبل میاں تاجدین موٹر سائیکل پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے نزدیک سے گذررہا تھا کہ میاں آصف آرائیں… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار ایم این اے میاں آصف کو سزائے موت سنا دی گئی

فیس بک، گوگل اور یوٹیوب ٹیکس دیں یا پاکستان میں سروس بند کریں

datetime 25  جون‬‮  2021

فیس بک، گوگل اور یوٹیوب ٹیکس دیں یا پاکستان میں سروس بند کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ +آن لائن)ایف بی آر کا کہنا ہے کہفیس بک، گوگل اور یوٹیوب ٹیکس دیں یا پاکستان میں سروس بند کریں، ایف بی آر نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو متنبہ کیا ہے کہ وہ گوگل، فیس بک اور یو ٹیوب کو ٹیکسز کی ادائیگی کے بغیر پاکستان میں کام کی اجازت نہیں دیں… Continue 23reading فیس بک، گوگل اور یوٹیوب ٹیکس دیں یا پاکستان میں سروس بند کریں

اہلیہ کی نازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے پر اکبربگٹی کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

datetime 25  جون‬‮  2021

اہلیہ کی نازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے پر اکبربگٹی کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایف آئی اے نے نواب اکبر بگٹی کیخلاف اپنی اہلیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے الزام میںمقدمہ کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شاہ زوار بگٹی کی اہلیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ان پر… Continue 23reading اہلیہ کی نازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے پر اکبربگٹی کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

طالبان نے 24 گھنٹے میں اتنے اضلاع پر قبضہ کرلیا کہ کابل انتظامیہ ہل کر رہ گئی

datetime 25  جون‬‮  2021

طالبان نے 24 گھنٹے میں اتنے اضلاع پر قبضہ کرلیا کہ کابل انتظامیہ ہل کر رہ گئی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں جاری لڑائی کے دوران 28 افراد ہلاک اور 290 شہری زخمی ہوگئے۔دوسری جانب رپورٹس ہیں مغربی صوبے ہرات میں 130 طالبان جنگجوئوں نے قبائلی عمائدین کی مدد سے ہتھیار ڈال دئیے تاہم طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ ہتھیار… Continue 23reading طالبان نے 24 گھنٹے میں اتنے اضلاع پر قبضہ کرلیا کہ کابل انتظامیہ ہل کر رہ گئی

پی ٹی آئی کے 9 کھلاڑیوں سے آصف زرداری کی کمٹمنٹ ہو گئی ،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  جون‬‮  2021

پی ٹی آئی کے 9 کھلاڑیوں سے آصف زرداری کی کمٹمنٹ ہو گئی ،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار رانا عظیم کہا ہے کہ پاکستان میں صرف دو پارٹیوں کا ووٹ بینک تھا پچھلے تیس ، چالیس سالوں میں ایک پاکستان مسلم لیگ ن اور دوسری پاکستان پیپلز پارٹی جیت کا اقتدار میں آئیں لیکن اس بار تحریک انصاف کی حکومت اقتدار… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 9 کھلاڑیوں سے آصف زرداری کی کمٹمنٹ ہو گئی ،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 25  جون‬‮  2021

ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری جاری ہے۔بارش کے بعد گرمی میں نمایاں کمی آئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز بھی خیبرپختونخوا، بالائی اوروسطی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ کہیں کہیں پربارش… Continue 23reading ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

سونے کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، مزید سستا

datetime 25  جون‬‮  2021

سونے کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، مزید سستا

اسلام آباد (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1783ڈلر پر مستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 200روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ9ہزار100روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، مزید سستا

انٹر بینک میں ڈالر روز بھی مزید سستا ہو گیا

datetime 25  جون‬‮  2021

انٹر بینک میں ڈالر روز بھی مزید سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر روز بھی مزید سستا ہو گیا