بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

اہلیہ کی نازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے پر اکبربگٹی کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

datetime 25  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایف آئی اے نے نواب اکبر بگٹی کیخلاف اپنی اہلیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے الزام میںمقدمہ کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شاہ زوار بگٹی کی اہلیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ان پر اسلام مخالف پوسٹ کرنے کا بھی الزام ہے۔نواب اکبر بگٹی کے بیٹے شاہ زوار بگٹی کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے نے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، تاہم ابھی تک کسی کو گرفتارنہیں کیا جا سکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…