ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے 9 کھلاڑیوں سے آصف زرداری کی کمٹمنٹ ہو گئی ،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار رانا عظیم کہا ہے کہ پاکستان میں صرف دو پارٹیوں کا ووٹ بینک تھا پچھلے تیس ، چالیس سالوں میں ایک پاکستان مسلم لیگ ن اور دوسری پاکستان پیپلز پارٹی جیت کا اقتدار میں آئیں لیکن اس بار تحریک انصاف کی

حکومت اقتدار میں آئی ووٹ بینک پاکستان پیپلز پارٹی کا ہاتھ سے نکلا ہے جس کیلئے انہوں نےدعویٰ کیا ہے کہ یہ ہمارا ووٹ بینک تھا جو تحریک انصاف کو گیا اور ہم کوشش کریں گے اس ووٹ بینک کو واپس لائیں گے ۔ رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ میرے پاس یہ اطلاعات ہیں کہ تحریک انصاف کے تین ایم این اے اور چھ ایم پی ایز ہیں جنہوں نے جو پاکستان پیپلز پارٹی سے ڈیل کر چکے ہیں ۔ تاہم انہوں نے کس وقت پی پی میں شامل ہونا ہے اس کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا ۔ انکا کہنا تھا اعجاز بیال جو پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر تھے کچھ دنوں تک وہ کافی ایکٹو رہے اور بڑے ذمہ دار تھے وہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں ، انہیں منظور وٹو نے اشارہ دیا وہ شامل ہو گئے ہیں ۔ رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں تحریک انصاف بہت بڑے نام جو پی پی میں شامل نہ ہو ں لیکن وہ اتحادی ضرور بن سکتے ہیں اور آئندہ انتخابی اتحاد میں شامل ہو سکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…