حکومت نے آٹے اور اسکی اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ڈیڑھ کروڑ ٹیکس نادہندگان کا ڈیٹا آگیا ہے، جو لوگ ٹیکس نہیں دیتے انہیں ٹیکس نیٹ میں لائیں گے ، ٹیکس پیئر کیلئے ایف بی آر آڈٹ تیسری پارٹی کرے گی،ٹیکس چور وں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی،… Continue 23reading حکومت نے آٹے اور اسکی اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا