حکومت کا ادویات کے شعبے کو بھی انکم ٹیکس میں شامل کرنے کا فیصلہ، پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن نے مخالفت کر دی
کراچی (این این آئی) حکومت نے ادویات کے شعبے کو بھی انکم ٹیکس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے تحت ادویات مینوفیکچرز کو ڈسٹری بیوٹرز اور ہول سیلرز اور ریٹلرز سے ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کر کے حکومتی خزانے میں جمع کروانا ہوگا۔ نئے تجویز کردہ قوانین کے مطابق ادویات مینوفیکچرز کو ہر… Continue 23reading حکومت کا ادویات کے شعبے کو بھی انکم ٹیکس میں شامل کرنے کا فیصلہ، پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن نے مخالفت کر دی