جمعرات‬‮ ، 05 جون‬‮ 2025 

سرکاری افسران کی موجیں ختم، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 25  جون‬‮  2021

سرکاری افسران کی موجیں ختم، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں مختلف محکموں کے افسروں سے اضافی گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے افسروں کے زیر استعمال 30 گاڑیاں فوری طور پر واپس لینے کی ہدایات جاری کردیں۔پنجاب حکومت نے کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ جن افسروں کے پاس اضافی… Continue 23reading سرکاری افسران کی موجیں ختم، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

وفاق اور سندھ کے دو ادارے آمنے سامنے، شوکت ترین نے وزیراعلیٰ کو ناراضی بھرا خط لکھ دیا

datetime 25  جون‬‮  2021

وفاق اور سندھ کے دو ادارے آمنے سامنے، شوکت ترین نے وزیراعلیٰ کو ناراضی بھرا خط لکھ دیا

اسلام آباد /کراچی (این این آئی)وفاق اور سندھ کے دو ادارے آمنے سامنے آگئے، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے سندھ پولیس کے افسر پر مبینہ ٹیکس چور اور منی لانڈرنگ میں ملوث شخص کی پشت پناہی کا الزام لگاتے ہوئے وزیراعلی سندھ کو بھی خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے سپرنٹنڈنٹ (ایس… Continue 23reading وفاق اور سندھ کے دو ادارے آمنے سامنے، شوکت ترین نے وزیراعلیٰ کو ناراضی بھرا خط لکھ دیا

موجودہ حکومت نے پاکستان کو قرض کی کھائی میں دھنسا دیا،احسن اقبال نے عمران خان کو پاکستان کا مہنگا ترین وزیراعظم قرار دیدیا

datetime 25  جون‬‮  2021

موجودہ حکومت نے پاکستان کو قرض کی کھائی میں دھنسا دیا،احسن اقبال نے عمران خان کو پاکستان کا مہنگا ترین وزیراعظم قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کے اختتامی خطاب سے ہماری بات سچ ثابت ہوئی حکومت غیر سنجیدہ ہے ،پاکستان میں ایسی نظیر نہیں کہ کسی حکومت کے تیار کردہ بجٹ میں اتنی غلطیاں اور تضادات بھرے ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن… Continue 23reading موجودہ حکومت نے پاکستان کو قرض کی کھائی میں دھنسا دیا،احسن اقبال نے عمران خان کو پاکستان کا مہنگا ترین وزیراعظم قرار دیدیا

تحقیقاتی اداروں نے لاہور دھماکے کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی مزید شناختی دستاویزات حاصل کر لیں، ماسٹر مائنڈ کے بیٹے کا پارٹیو ں میں منشیات اور لڑکیاں سپلائی کرنے کا بھی تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  جون‬‮  2021

تحقیقاتی اداروں نے لاہور دھماکے کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی مزید شناختی دستاویزات حاصل کر لیں، ماسٹر مائنڈ کے بیٹے کا پارٹیو ں میں منشیات اور لڑکیاں سپلائی کرنے کا بھی تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی)تحقیقاتی اداروں نے لاہور دھماکے کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی مزید شناختی دستاویزات حاصل کر لی ہیںجس میں اس کا شناختی کارڈ، لائسنس اورامیگریشن تصاویر شامل ہیں۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق پیٹر ڈیوڈ پال 25 سال سے بحرین میں مقیم تھا، شناختی کارڈ کے مطابق پیٹر ڈیوڈ پال کی تاریخ پیدائش 1964 ہے۔ مبینہ… Continue 23reading تحقیقاتی اداروں نے لاہور دھماکے کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی مزید شناختی دستاویزات حاصل کر لیں، ماسٹر مائنڈ کے بیٹے کا پارٹیو ں میں منشیات اور لڑکیاں سپلائی کرنے کا بھی تہلکہ خیز انکشاف

خدا اور محبت نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی تاریخ میں نیاریکارڈ قائم کردیا

datetime 25  جون‬‮  2021

خدا اور محبت نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی تاریخ میں نیاریکارڈ قائم کردیا

کراچی (این این آئی)سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ کے مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل خدا اور محبت نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ڈرامہ سیریل خدا اور محبت نے یوٹیوب پر 52 ملین سے زائد ویوز حاصل کرکے پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔دوسری جانب خدا اور محبت کی نشر کی گئی حالیہ… Continue 23reading خدا اور محبت نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی تاریخ میں نیاریکارڈ قائم کردیا

نااہلوں نے ہاتھ جوڑ لیے پاؤں پکڑ لیے،کوئی منہ نہیں لگاتا تو کوئی فون نہیں اٹھاتا،پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے پر مریم نوازکا ردعمل

datetime 25  جون‬‮  2021

نااہلوں نے ہاتھ جوڑ لیے پاؤں پکڑ لیے،کوئی منہ نہیں لگاتا تو کوئی فون نہیں اٹھاتا،پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے پر مریم نوازکا ردعمل

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھے جانے پر کہا ہے کہ نااہلوں نے اعداد و شمار کا ہیر پھیر کرکے دیکھ لیا۔ ہاتھ جوڑ لیے پاؤں پکڑ لیے۔کوئی منہ نہیں لگاتا تو کوئی… Continue 23reading نااہلوں نے ہاتھ جوڑ لیے پاؤں پکڑ لیے،کوئی منہ نہیں لگاتا تو کوئی فون نہیں اٹھاتا،پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے پر مریم نوازکا ردعمل

ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ ،پاکستانیوں نے سوالات اٹھا دیئے

datetime 25  جون‬‮  2021

ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ ،پاکستانیوں نے سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد (این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے پاکستان کو 27 میں سے 26 نکات پر عمل درآمد کے باوجود گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ پرسیاسی رہنماؤں، صحافیوں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے سوالات اٹھا دئیے۔تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ ،پاکستانیوں نے سوالات اٹھا دیئے

جوان افراد میں کووڈ کی طویل المعیاد علامات کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے، ماہرین کی طبی تحقیق میں ہوشربا انکشافات

datetime 25  جون‬‮  2021

جوان افراد میں کووڈ کی طویل المعیاد علامات کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے، ماہرین کی طبی تحقیق میں ہوشربا انکشافات

اوسلو (این این آئی)کووڈ کو شکست دینے والے 50 فیصد سے زیادہ جوان افراد میں بیماری کی طویل المعیاد علامات موجود ہوتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ناروے میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔برجن یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 16 سے 30 سال کے ایسے 312 کووڈ مریضوں کو شامل کیا… Continue 23reading جوان افراد میں کووڈ کی طویل المعیاد علامات کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے، ماہرین کی طبی تحقیق میں ہوشربا انکشافات

پاکستان کی معروف یونیورسٹی پاکستان کی ٹاپ فائیو یونیورسٹیز میں شامل ہوگئی

datetime 25  جون‬‮  2021

پاکستان کی معروف یونیورسٹی پاکستان کی ٹاپ فائیو یونیورسٹیز میں شامل ہوگئی

مکوآنہ (این این آئی )ٹائمز ہائر ایجوکیشن رینکنگ میں جی سی یونیورسٹی فیصل آباد پاکستان کی ٹاپ فائیو یونیورسٹیز میں شامل ہوگئی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال کہتے ہیں کک ریسرچ اور کوالٹی ایجوکیشن پر فوکس کرتے ہوئے رینکنگ میں مزید بہتری لائیں گے۔ ایک سال میں جنرلز میں شائع ہونے والے ریسرچ آرٹیکلز کی… Continue 23reading پاکستان کی معروف یونیورسٹی پاکستان کی ٹاپ فائیو یونیورسٹیز میں شامل ہوگئی