ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کی معروف یونیورسٹی پاکستان کی ٹاپ فائیو یونیورسٹیز میں شامل ہوگئی

datetime 25  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )ٹائمز ہائر ایجوکیشن رینکنگ میں جی سی یونیورسٹی فیصل آباد پاکستان کی ٹاپ فائیو یونیورسٹیز میں شامل ہوگئی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال کہتے ہیں

کک ریسرچ اور کوالٹی ایجوکیشن پر فوکس کرتے ہوئے رینکنگ میں مزید بہتری لائیں گے۔ ایک سال میں جنرلز میں شائع ہونے والے ریسرچ آرٹیکلز کی تعداد 800 سے بڑھ کر ایک ہزار تک پہنچ چکی ہے۔ ٹیچر سٹوڈنٹ شرح کو ایک ٹیچر 20 سٹوڈنٹ تک لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ دو نئے اکیڈمک بلاک اور دو گرلز ہوسٹل ایک ماہ تک فنگشنل ہوجائیں گے۔ ریسرچ، طلبہ اور ہینشن یلئے الگ الگ انڈوومنٹ فنڈ قائم کررہے ہیں جس سے تینوں سیکٹرز میں بہتری آئے گی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال نے کوالٹی انہانسمنٹ سیل اور افیلی ایشن کمیٹی کی کارکردگی پر بھی اطمینان کا اظہار کیا ۔دوسری جانبجی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے الحاق شدہ نجی کالجز کیلئے نئی شرط۔۔ اب ہر بی ایس پروگرام کیلئے نجی کالج کو کم سیکم تین ریگولر فیکلٹی ممبران رکھنا ہوں گے جن کی تنخواہوں کی ادائیگی کی بینک سٹیٹمنٹ چیک کی جائے گی نجی کالجز الحاق کیلئے 30 جون تک درخواستیں دے سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…