حکومت نے 800کی بجائے 1000سی سی تک کی گاڑیوں سے ٹیکس ختم کر دیا ، بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی، کئی اشیاء پر ٹیکس واپس لینے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے آج قومی اسمبلی میں بتایا کہ سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ پر لگایا گیا10 فیصد ٹیکس واپس لے لیا گیا ہے۔ نجی ٹی… Continue 23reading حکومت نے 800کی بجائے 1000سی سی تک کی گاڑیوں سے ٹیکس ختم کر دیا ، بڑی خوشخبری سنا دی