مکوآنہ (این این آئی ) تحصیل تاندلیانوالہ کینواحی تھانہ گڑھ،کے چک نمبر 542 گ ب بلو آنہ میں بھیک مانگنے والا شخص (جو کہ بچوں کو ورغلا کر اْن سے زیادتی جیسے سنگین جرم کاارتکاب کرتا تھا اور کئی بچوں کواغوا کر لیتا تھا) آج عوام کے ہتھے چڑھ گیا ، 542 گ ب میں ایک شخص جو عرصہ دراز سے بھیک مانگ رہا تھا اور اسکے ساتھ ساتھ وہ بچوں کو ورغلا کر اْن سے زیادتی بھی کیا کرتا تھا اور بعد میں اغوا کرتا تھا، شکایات موصول ہونے پر اہل علاقہ نے اْس کو پکڑا تو اْس نے سب اْگل دیا ، اہل علاقہ نے فورا تھانہ پولیس گڑھ کو اطلاع دی جو کہ موقع پر پہنچ گئی، تھانہ گڑھ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا ۔
بچوں کو بہلا پْھسلا کر اْن سے زیادتی کرنے اور اغوا کرنے والا سفاک ملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































