لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم کے مصنوعی بحران کی ذمہ دار کمپنیوں سے ریکوری کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس قاسم خان نے کہا کہ اوگرا کو برقرار رکھنا ہےیا تحلیل کرنا ہے، وفاقی حکومت کمیٹی تشکیل دے، حکومت آئل سٹوریج کی کم سے کم مقدار کو برقرار رکھنے کی پابند ہوگی۔چیف جسٹس قاسم خان نے ملک میں پٹرولیم بحران کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے، وفاقی حکومت پٹرولیم کمیشن کی تجاویز پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، وفاقی حکومت تین ماہ میں عملدرآمد رپورٹ عدالت میں جمع کرائے۔چیف جسٹس نے کہا کہ عدالتی حکم پر تحقیقات کے لیے کمیشن بنا تھا، آئل کمپنیز نے بحران کے دنوں میں اربوں روپے کمائے۔
لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم کے مصنوعی بحران کی ذمہ دار کمپنیوں سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































