بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور جوہر ٹائون دھماکے کے ملزم سے رابطے میں رہنے والے دو افراد گرفتار

datetime 25  جون‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی )جوہر ٹائون دھماکہ،گرفتار ڈیوڈ سے رابطے میں رہنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا،دھماکے میں استعمال ہونے والی کار کو چیک کرنے والے

اہلکار کا بیان بھی ریکارڈ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابقسانحہ جوہر ٹائون کی تفتیش کادائرہ کار وسیع کردیا گیا،دھماکے میں استعمال گاڑی لینے والے شخص کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں،پولیس نے مزید2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لیا جانیوالا1 شخص لاہور اور دوسرا خیبرپختونخواہ سے پکڑ ا گیا، دھماکے میں استعمال کار کو چیک کرنے والے اہلکار کا بیان بھی ریکارڈ کرلیا گیا ہے، چیک پوسٹ پر دہشت گرد نے پولیس اہلکار سے مکالمہ کیا۔اہلکار نے لیبارٹری اور سپرداری کی فائل طلب کی، کوائف کی پڑتال کے بعد کار سوار کو جانے دیا۔ ناکے پر اہلکار سے دہشت گرد کا حلیہ اور قد و قامت پوچھی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…