اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

ڈاکٹر نے ہرنی کے مرض میں مبتلا 9 سالہ غریب بچے کو ایک سال بعد آپریشن کیلئے آنے کی پرچی تھما دی،بچہ تکلیف میں ہے علاج کرانے کہاں جاؤں، باپ کی دہائی

datetime 24  جون‬‮  2021

ڈاکٹر نے ہرنی کے مرض میں مبتلا 9 سالہ غریب بچے کو ایک سال بعد آپریشن کیلئے آنے کی پرچی تھما دی،بچہ تکلیف میں ہے علاج کرانے کہاں جاؤں، باپ کی دہائی

مانسہرہ(این این آئی) کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ کے ڈاکٹر صلاح الدین شاہ نے ہرنی کے مرض میں مبتلا 9 سالہ غریب بچے کو ایک سال بعد آپریشن کے لئے آنے کی پرچی تھما دی،مانسہرہ کے علاقے بھیرکنڈ کا رہائشی سید ابرار شاہ اپنے 9 سالہ بچے کو تین روز تک اسپتال میں گماتا رہا… Continue 23reading ڈاکٹر نے ہرنی کے مرض میں مبتلا 9 سالہ غریب بچے کو ایک سال بعد آپریشن کیلئے آنے کی پرچی تھما دی،بچہ تکلیف میں ہے علاج کرانے کہاں جاؤں، باپ کی دہائی

بھارت کی پاکستان کو دہشت گردی کے حوالے سے نشانہ بنانے کی ایک اور سازش ناکام

datetime 24  جون‬‮  2021

بھارت کی پاکستان کو دہشت گردی کے حوالے سے نشانہ بنانے کی ایک اور سازش ناکام

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کو دہشت گردی کے حوالے سے نشانہ بنانے کی ایک اور سازش ناکام ہوگئی۔ بھارت کی ایس سی او پروٹوکول میں کالعدم تنظیموں کے نام ڈلوانے کوشش ناکام ہوگئی،بھارت نے اپنا ایف اے ٹی ایف پروپیگنڈہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اعلامیہ میں… Continue 23reading بھارت کی پاکستان کو دہشت گردی کے حوالے سے نشانہ بنانے کی ایک اور سازش ناکام

جہاں انصاف کا قتل ہو اور جوانی سے بڑھاپے تک بھی غریب انصاف کیلئے دربدر بھٹکتا رہے تو اس زندگی سے موت بہتر ہے،بزرگ شہری نے دلبرداشتہ ہو کر نہر میں چھلانگ لگا دی

datetime 24  جون‬‮  2021

جہاں انصاف کا قتل ہو اور جوانی سے بڑھاپے تک بھی غریب انصاف کیلئے دربدر بھٹکتا رہے تو اس زندگی سے موت بہتر ہے،بزرگ شہری نے دلبرداشتہ ہو کر نہر میں چھلانگ لگا دی

نارنگ منڈی(این این آئی) نارنگ منڈی کے سرحدی علاقہ پسیانوالہ میں قبضہ مافیا کے ظلم و ستم کا شکار ستر سالہ بزرگ با با عبدالستار نے تھانہ کچہریوں میں کئی سال تک دھکے کھانے کے بعدانصاف نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر نہر میں چھلانگ لگا لی،راہگیروں نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اسے… Continue 23reading جہاں انصاف کا قتل ہو اور جوانی سے بڑھاپے تک بھی غریب انصاف کیلئے دربدر بھٹکتا رہے تو اس زندگی سے موت بہتر ہے،بزرگ شہری نے دلبرداشتہ ہو کر نہر میں چھلانگ لگا دی

اگر مل کر سودی نظام کو ختم کر دیا تو کسی کو بھی کرسی پر بٹھا دیں ملک چل پڑے گا،علی محمد خان

datetime 24  جون‬‮  2021

اگر مل کر سودی نظام کو ختم کر دیا تو کسی کو بھی کرسی پر بٹھا دیں ملک چل پڑے گا،علی محمد خان

اسلام (این این آئی)وزیرمملکت برائے پارلیمانی علی محمد خان نے کہاہے کہ اگر مل کر سودی نظام کو ختم کر دیا تو کسی کو بھی کرسی پر بٹھا دیں ملک چل پڑے گا، نظرئیے میں اپنی لیڈر شپ کے ساتھ ہیں کرپشن میں نہیں، اپوزیشن اپنے لیڈر سے کہے ملک میں آئیں اور جواب دیں،جب… Continue 23reading اگر مل کر سودی نظام کو ختم کر دیا تو کسی کو بھی کرسی پر بٹھا دیں ملک چل پڑے گا،علی محمد خان

پانچویں جماعت کے بورڈ امتحانات ختم کرنے کے بعد آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحان بھی ختم کرنے کا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2021

پانچویں جماعت کے بورڈ امتحانات ختم کرنے کے بعد آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحان بھی ختم کرنے کا اعلان

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ پانچویں جماعت کے بورڈ امتحانات ختم کرنے کے بعد اب ہم آٹھویں جماعت کا امتحان بھی ختم کرنے جا رہے ہیں۔اس بات کا اعلان انہوں نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں صوبے میں تعلیم کی صورتحال بارے آگاہ کرتے ہوئے کیا۔ ان کا… Continue 23reading پانچویں جماعت کے بورڈ امتحانات ختم کرنے کے بعد آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحان بھی ختم کرنے کا اعلان

ہونڈا نے 11 جنریشن ہونڈا سوک سیڈان متعارف کر انے کے بعد نئی گاڑی متعارف کرا دی

datetime 24  جون‬‮  2021

ہونڈا نے 11 جنریشن ہونڈا سوک سیڈان متعارف کر انے کے بعد نئی گاڑی متعارف کرا دی

کراچی (این این آئی)ہونڈا نے 11 جنریشن ہونڈا سوک سیڈان متعارف کر انے کے بعد 5 دروازوں والا ہیچ بیک ماڈل پیش کردیا ہے۔ہونڈا سوک ہیچ بیک کو متعارف کرایا گیا جو دیکھنے میں سیڈان گاڑی جیسی ہی ہے مگر اس میں سامان کے لیے اضافی جگہ دی گئی جبکہ روف لائن زیادہ بہتر ہے۔اس… Continue 23reading ہونڈا نے 11 جنریشن ہونڈا سوک سیڈان متعارف کر انے کے بعد نئی گاڑی متعارف کرا دی

تیل کمپنیوں نے پٹرول سپلائی دینے سے معذرت کر لی، پٹرول بحران کا خدشہ

datetime 24  جون‬‮  2021

تیل کمپنیوں نے پٹرول سپلائی دینے سے معذرت کر لی، پٹرول بحران کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)چند تیل کمپنیوں نے جمعہ سے پٹرول سپلائی دینے سے معذرت کرلی ہے۔پٹرولیم رٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پمپس کی جانب سے تیل آرڈرز نہیں لیے جارہے ہیں۔پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پمپس کی جانب سے تیل آرڈر نہیں لیا جارہا۔کمپنیز کے مطابق ہڑتال کے سبب آرڈر ٹریکنگ نمبر نہیں… Continue 23reading تیل کمپنیوں نے پٹرول سپلائی دینے سے معذرت کر لی، پٹرول بحران کا خدشہ

نواز شریف کو مکمل سیکیورٹی دینے کیلئے تیار ہیں، جان کی گارنٹی تو اللہ ہی دے سکتا ہے،شیخ رشید

datetime 24  جون‬‮  2021

نواز شریف کو مکمل سیکیورٹی دینے کیلئے تیار ہیں، جان کی گارنٹی تو اللہ ہی دے سکتا ہے،شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ نواز شریف کو مکمل سیکیورٹی دینے کیلئے تیارہے، جان کی گارنٹی تو اللّٰہ ہی دے سکتا ہے۔جمعرات کو ایک بیان میں وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پی ٹی آئی کو لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کا ووٹ ملا… Continue 23reading نواز شریف کو مکمل سیکیورٹی دینے کیلئے تیار ہیں، جان کی گارنٹی تو اللہ ہی دے سکتا ہے،شیخ رشید

وزیراعظم سے ایک ملاقات کے بدلے سینیٹر نے امیر شخصیت سے 1 کروڑ روپے بٹور لئے

datetime 24  جون‬‮  2021

وزیراعظم سے ایک ملاقات کے بدلے سینیٹر نے امیر شخصیت سے 1 کروڑ روپے بٹور لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے ایک ملاقات کے بدلے ایک سینیٹر نے امیر شخصیت سے ایک کروڑ روپیہ بٹور لیا، اس بات کا انکشاف آفتاب اقبال کے پروگرام خبردار میں کیا گیا، اس میں کہا گیا کہ ایک سینیٹر نے ایک کروڑ روپیہ لے کرایک شخص کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات… Continue 23reading وزیراعظم سے ایک ملاقات کے بدلے سینیٹر نے امیر شخصیت سے 1 کروڑ روپے بٹور لئے