لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے جعلی اکائونٹس کیس میں مطلوب اہم ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا جسے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے ۔نیب کے مطابق عمران شفیع گزشتہ کئی سال سے بیرون ملک فرار ہو چکا تھا اور وطن واپسی کی اطلاع پر نیب انٹیلی جنس ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو پکڑ لیا۔جعلی اکانٹس کیس میں143سیاستدان اور ان کے رشتہ دار مفرور ہیں۔چند روز قبل نیب نے جعلی اکائونٹس کیس میں ملزمان سے ریکور کی گئی رقم سندھ حکومت کے حوالے کی تھی۔نیب راولپنڈی نے جعلی اکائونٹس کیس میں 8کروڑ14 لاکھ کے چیک سندھ حکومت کے حوالے کئے، چیک سندھ بینک اور نجی بینک نمائندوں کے حوالے کئے گئے۔
نیب نے جعلی اکائونٹس کیس میں مطلوب اہم ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































