بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل پیٹرول کی شدید قلت پیدا ہونے کا خدشہ

datetime 25  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن) راجا سعید گروپ نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کردیا جس کے بعد ہڑتال کا حامی نعمان بٹ گروپ تنہائی کا شکار ہوگیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا اور ملک بھر میں تیل کی ترسیل بند کردی گئی تھی، تاہم اب آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے، راجا سعید گروپ نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے اور آئل ٹینکرز ہڑتال کا حامی نعمان بٹ گروپ تنہائی کا شکار ہوگیا ہے۔راجا سعید گروپ نے حکومت سے مزاکرات سے پہلے ہڑتال ختم کردی ہے، جس کے بعد اسلام آباد سمیت پورے ملک میں سپلائی بحال کردی گئی ہے، سہالہ آئل ڈپو، اٹک آئل ریفانری سے پٹرول ڈیزل کی سپلائی بحال ہوگئی ہے۔راجا سعید گروپ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے گلگت تک پڑول سپلائی بحال کردی ہے اور جڑواں شہروں میں بھی کوئی ہڑتال نہیں ہے، ہم حکومت سے مزاکرات کریں گے، لیکن ہڑتال کی مخالفت کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…