پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

آئندہ الیکشن میں ہمیں دو تہائی اکثریت ملے گی شبلی فراز

datetime 8  جولائی  2021

آئندہ الیکشن میں ہمیں دو تہائی اکثریت ملے گی شبلی فراز

اسلام آباد ٗ کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں ہمیں دوتہائی اکثریت ملے گی اور ہمیں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملیں گے۔ایک انٹرویو میں شبلی فراز نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہی نوازشریف کو اشتہاری قرار دیا ہے ہائیکورٹ کافیصلہ ماناجارہاہے اشتہاری… Continue 23reading آئندہ الیکشن میں ہمیں دو تہائی اکثریت ملے گی شبلی فراز

دبئی میں زوردار دھماکہ

datetime 8  جولائی  2021

دبئی میں زوردار دھماکہ

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔دبئی کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے اس دھماکے کی آواز سننے کی اطلاع دی ہے۔امارت دبئی کے میڈیا دفتر نے ایک ٹویٹ دھماکے کی تصدیق کی اور کہا کہ اس سے جبل علی پورٹ پر لنگرانداز ایک… Continue 23reading دبئی میں زوردار دھماکہ

ضمانت منظور ہونے کے باوجود عدم رہائی مفتی کفایت اللہ کے وکلاء نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

datetime 8  جولائی  2021

ضمانت منظور ہونے کے باوجود عدم رہائی مفتی کفایت اللہ کے وکلاء نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

مانسہرہ(آن لائن)ضمانت کے منظور ہونے کے باوجود رہائی نہ پانے والے جمعیت علماء اسلام کے راہنما اور سابق ایم پی اے مفتی کفایت اللہ کے وکلاء نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔جمعیت لائرز فورم کے عبیداللہ انور ایڈووکیٹ ،یا سر ہدی سواتی ایڈووکیٹ اور دیگر نے پشاور ہائی کورٹ میں اپیل جمع کرا… Continue 23reading ضمانت منظور ہونے کے باوجود عدم رہائی مفتی کفایت اللہ کے وکلاء نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

 سی این جی گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

datetime 8  جولائی  2021

 سی این جی گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

کوہاٹ(این این آئی)ملک بھر کی طرح خیبرپختونخوا میں سی این جی گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کے بعد سوئی نادران گیس کمپنی لمیٹڈ نے صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبہ بھر میں 29 جون سے 5 جولائی تک سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی کا سلسلہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading  سی این جی گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

بلاول کو گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہئیں شاہدخاقان عباسی پھٹ پڑے

datetime 8  جولائی  2021

بلاول کو گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہئیں شاہدخاقان عباسی پھٹ پڑے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے محاورے کے طور پر کہا تھا کہ پائوں پکڑنے کو تیار ہوں، بلاول کو ایسی گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہئیں،نواز شریف نے کمزور ڈومیسائل کے ساتھ زیادہ پیشیاں بھگتی ہیں،ڈیل کی سیاست نے… Continue 23reading بلاول کو گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہئیں شاہدخاقان عباسی پھٹ پڑے

راولپنڈی میں آٹھویں جماعت کی طالبہ  کے ساتھ اجتماعی زیادتی

datetime 8  جولائی  2021

راولپنڈی میں آٹھویں جماعت کی طالبہ  کے ساتھ اجتماعی زیادتی

راولپنڈی( آن لائن ) راولپنڈی کے علاقے صدر بارونی تھانے کی حدود میں آٹھویں جماعت کی ایک طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا کرکے تین افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔  چکری روڈ پر لیاقت کالونی کی رہائشی متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ 28 جون کی آدھی رات کو تین افراد جن… Continue 23reading راولپنڈی میں آٹھویں جماعت کی طالبہ  کے ساتھ اجتماعی زیادتی

ریکوڈک کیس لندن ہائیکورٹ نے پاکستان کو بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 8  جولائی  2021

ریکوڈک کیس لندن ہائیکورٹ نے پاکستان کو بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن ہائی کورٹ نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے الزامات اٹھانے سے روک دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لندن ہائی کورٹ کی جانب سے 98 صفحات پر فیصلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے الزامات اٹھانے سے روکنے کا کہا گیا ہے۔پاکستان نے… Continue 23reading ریکوڈک کیس لندن ہائیکورٹ نے پاکستان کو بڑا حکم جاری کر دیا

ایم ٹی جے برانڈ کا فیصل آباد میں مولانا طارق جمیل نے افتتاح کردیا

datetime 8  جولائی  2021

ایم ٹی جے برانڈ کا فیصل آباد میں مولانا طارق جمیل نے افتتاح کردیا

مکوآنہ (این این آئی )معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے فیصل آباد میں چین ون روڈ پر MTJ برانڈ کے اسٹور کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصدِ تجارت سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ ’ایم ٹی جے‘ کے اسٹور کا افتتاح گزشتہ روز کیا گیا، جس میں طارق جمیل نے خصوصی… Continue 23reading ایم ٹی جے برانڈ کا فیصل آباد میں مولانا طارق جمیل نے افتتاح کردیا

ٹک ٹاک بناتے ہوئے ہوائی فائرنگ سے پندرہ سالہ لڑکے کی آنکھ ضائع ہو گئی

datetime 8  جولائی  2021

ٹک ٹاک بناتے ہوئے ہوائی فائرنگ سے پندرہ سالہ لڑکے کی آنکھ ضائع ہو گئی

نارنگ منڈی(این این آئی) نارنگ منڈی کے علاقہ کوٹ عبداللہ میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے ہوائی فائرنگ سے پندرہ سالہ لڑکے کی آنکھ ضائع ہو گئی ۔بتایا گیا ہے کہ نوجوان کسی سے پستول لے کر ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ اس دوران ہوائی فائرنگ سے گولی محنت کش خاندان کے لڑکے کی آنکھ… Continue 23reading ٹک ٹاک بناتے ہوئے ہوائی فائرنگ سے پندرہ سالہ لڑکے کی آنکھ ضائع ہو گئی