پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

انڈونیشیا نے ملک بھر میں کورونا لاک ڈاؤن نافذ کردیا

datetime 8  جولائی  2021

انڈونیشیا نے ملک بھر میں کورونا لاک ڈاؤن نافذ کردیا

جکارتہ (آن لائن )انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ انڈونیشیا ان دنوں کورونا وبا کی سخت لپیٹ میں ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ انیس کے سبب 1040 افراد ہلاک ہوئے جبکہ اسی دوران اس وائرس سے نئے متاثرین… Continue 23reading انڈونیشیا نے ملک بھر میں کورونا لاک ڈاؤن نافذ کردیا

عثمان بزدار نے ترقی کے پہیہ کا رخ پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا سمارٹ سٹی پراجیکٹ کا افتتاح،دائرہ کار دوسرے شہروں تک بڑھانے کا اعلان

datetime 8  جولائی  2021

عثمان بزدار نے ترقی کے پہیہ کا رخ پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا سمارٹ سٹی پراجیکٹ کا افتتاح،دائرہ کار دوسرے شہروں تک بڑھانے کا اعلان

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے جنوبی پنجاب کے لئے صوبائی ملازمتوں میں 32فیصد کوٹہ مختص کرنے کا اعلان کردیا ہے۔بھکر اورمیانوالی کوشامل کرنے کی زیر غور تجویز کی منظوری پر جنوبی پنجاب کیلئے ملازمتوں کا کوٹہ35فیصد ہوجائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا… Continue 23reading عثمان بزدار نے ترقی کے پہیہ کا رخ پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا سمارٹ سٹی پراجیکٹ کا افتتاح،دائرہ کار دوسرے شہروں تک بڑھانے کا اعلان

حکومت نے 74 سال میں پہلی دفعہ قیمتی پتھروں، زیورات اور معدنیات کے شعبے کو برآمدی صنعت بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 8  جولائی  2021

حکومت نے 74 سال میں پہلی دفعہ قیمتی پتھروں، زیورات اور معدنیات کے شعبے کو برآمدی صنعت بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان 74 سال میں پہلی دفعہ قیمتی پتھروں، ریورات اور معدنیات کے شعبے کو برآمدی صنعت بنانے جا رہا ہے،ایسے تمام وسائل جو ضائع ہو رہے ہیں ان کو بروئے کار لایا جائے اور لائحہ عمل پر عملدرآمد کیلئے باقائدہ شیڈول مرتب کرنے… Continue 23reading حکومت نے 74 سال میں پہلی دفعہ قیمتی پتھروں، زیورات اور معدنیات کے شعبے کو برآمدی صنعت بنانے کا اعلان کر دیا

ملتان،نوجوان کے گلے میں زنجیر ڈال کر تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 8  جولائی  2021

ملتان،نوجوان کے گلے میں زنجیر ڈال کر تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئی

ملتان (این این آئی)ملتان کے اندرونِ شہر میں ضمانت پر رہا ہونے والے قتل کے ملزم نے گرفتار کروانے کے شبہ میں اپنے ساتھیوں کی مدد سے ایک شخص کے گلے میں زنجیر ڈال کر تشدد کیا، ملزمان کی جانب سے اس واقعہ کی ویڈیو بنا کر وائرل بھی کی گئی۔اندرون شہر کا رہائشی بابر… Continue 23reading ملتان،نوجوان کے گلے میں زنجیر ڈال کر تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر کے بانڈز جاری کردیئے

datetime 8  جولائی  2021

پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر کے بانڈز جاری کردیئے

کراچی (آن لائن) پاکستان نے عالمی منڈی میں ایک ارب ڈالر کے بانڈز جاری کردیئے ہیں پاکستان کو تین ارب ڈالر کی پیشکشیں موصول ہوئیں، جن میں سے ایک ارب ڈالر کے بانڈز جاری کیے گئے ہیں۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 5 سال، 10 سال اور 30 سال کے لیے… Continue 23reading پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر کے بانڈز جاری کردیئے

بھارتی ٹی وی کی سینئر نامور مسلمان اداکارہ کام نہ ملنے پر پائی پائی کی محتاج ہو گئی

datetime 8  جولائی  2021

بھارتی ٹی وی کی سینئر نامور مسلمان اداکارہ کام نہ ملنے پر پائی پائی کی محتاج ہو گئی

ممبئی(این این آئی) بھارتی ٹی وی کی سینئر اداکارہ شگفتہ علی شوبز انڈسٹری میں کام نہ ہونے کی وجہ سے پائی پائی کی محتاج ہوگئیں انہوں نے ساتھی فنکاروں سے مدد کی درخواست کی ہے۔اداکارہ شگفتہ علی کا شمار بھارتی ٹی وی کی سینئر اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو گزشتہ 30 برسوں سے بھارتی شوبز… Continue 23reading بھارتی ٹی وی کی سینئر نامور مسلمان اداکارہ کام نہ ملنے پر پائی پائی کی محتاج ہو گئی

ٹریفک وارڈنز نے روڈ پر ملنے پر شہری کے 10 لاکھ روپے واپس کر دئیے

datetime 8  جولائی  2021

ٹریفک وارڈنز نے روڈ پر ملنے پر شہری کے 10 لاکھ روپے واپس کر دئیے

لاہور( این این آئی)ٹریفک وارڈنز نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی ،ٹریفک وارڈنز نے روڈ پر ملنے پر شہری کے 10 لاکھ روپے واپس کر دئیے۔بتایا گیا ہے کہ سردار محمد خان نامی شہری کے موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے 10 لاکھ روپے گر گئے، دوران ڈیوٹی وارڈن زبیر اور کانسٹبل صبح صادق کو… Continue 23reading ٹریفک وارڈنز نے روڈ پر ملنے پر شہری کے 10 لاکھ روپے واپس کر دئیے

کورونا وائرس کو بہترین طریقے سے قابو کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان بھی شامل

datetime 8  جولائی  2021

کورونا وائرس کو بہترین طریقے سے قابو کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان بھی شامل

اسلام آباد (این این آئی)امریکی جریدے دی اکنامسٹ کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کو بہترین طریقے سے قابو کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کو شامل کرنے پر وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)، احساس پروگرام اور اسٹیٹ بینک کو سراہا۔دی اکنامسٹ کی بحالی… Continue 23reading کورونا وائرس کو بہترین طریقے سے قابو کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان بھی شامل

عید الاضحی قریب آگئی، کانگو وائرس کا خوف بھی بڑھ گیا

datetime 8  جولائی  2021

عید الاضحی قریب آگئی، کانگو وائرس کا خوف بھی بڑھ گیا

پشاور(این این آئی)عید الاضحی کے موقع پر شہر میں قربانی کے جانوروں کی بڑے پیمانے پر نقل و حمل سے کانگو وائرس پھیلنے کے خدشات ہیں۔ ماہرین طب کے مطابق کانگو بخار ایک وائرس کے ذریعے پھیلنے والی بیماری ہے جو جانوروں ،اونٹ، گائے، بھیڑ، بکریوں وغیرہ کی جلد پر پائے جانے والے چیچڑوں (ٹس… Continue 23reading عید الاضحی قریب آگئی، کانگو وائرس کا خوف بھی بڑھ گیا