جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان،نوجوان کے گلے میں زنجیر ڈال کر تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 8  جولائی  2021 |

ملتان (این این آئی)ملتان کے اندرونِ شہر میں ضمانت پر رہا ہونے والے قتل کے ملزم نے گرفتار کروانے کے شبہ میں اپنے ساتھیوں کی مدد سے ایک شخص کے گلے میں زنجیر ڈال کر تشدد کیا، ملزمان کی جانب سے اس واقعہ کی ویڈیو بنا کر وائرل بھی کی گئی۔اندرون شہر کا رہائشی بابر عرف مرغی قتل کے الزام میں 1 سال قبل گرفتار ہوا تھا جو 2 ماہ قبل ضمانت پر رہا ہوا تھا۔بابر عرف مرغی نے اپنی گرفتاری کی مخبری کرنے کے

شبہ میں اور گرفتاری پر ٹک ٹاک بنانے والے ایک نوجوان پر اپنے ساتھیوں کی مدد سے تشدد کیا۔ملزمان نے نوجوان کے گلے میں زنجیر ڈال کر اسے کتے کی طرح بھونکنے پر مجبور بھی کیا، ملزمان نے اس واقعے کی ویڈیو بھی بنائی جو وائرل ہو گئی۔پولیس تھانہ کپ کے مطابق ان کے علم میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ہے اور نہ ہی کسی نے اپنے اوپر تشدد کی درخواست دی ہے، اگر درخواست آئی تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…