پاکستان سے جاری ورک ویزا میں 42 فیصد اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان کی برآمدات میں 30 فیصد اضافہ اور پاکستان کی جانب سے جاری کیے جانے والے ورک ویزا میں 42 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔بدھ کوپاک چین دو طرفہ تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے… Continue 23reading پاکستان سے جاری ورک ویزا میں 42 فیصد اضافہ